Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

'موجودہ حکومت کی جان ختم ہوچکی،حواس باختہ ہوگئی ہے'

جےیوآئی کےرہنما مولانا الغفور حیدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت...
شائع 30 نومبر 2020 12:14am

جےیوآئی کےرہنما مولانا الغفور حیدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کی جان ختم ہوچکی،حواس باختہ ہوگئی ہے۔

مولانا عبدالغفورحیدری نےآج نیوز کےپروگرام دس ود ثنا بُچہ میں گفتگو کرتےہوئےکہاکہ جلسےجلوس ہرکسی کا آئینی حق ہے۔وزیراعظم خود گلگت بلتستان میں جلسے کرچکےہیں ان کےجلسےکرنےسےکورونا نہیں پھیلتاہمارے جلسے کرنے سے کورونا پھیلتا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div