Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

کرکٹ کے میدان میں نئی زندگی کا آغاز

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران...
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2020 12:19pm

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران دو دلوں کا ملاپ بھی ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت اور آسٹریلیا درمیان جاری دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کی اننگز کے دوران سٹینڈز میں بھارتی مداح نے اپنی دوست کو شادی کی پیش کش کردی ، لڑکی کے ہاں کہنے پر سٹیڈیم میں موجود مداحوں نے جشن منانے کے ساتھ ساتھ دونوں کو مبارک باد بھی دی ۔

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل بھی تالیاں بجا کر جوڑے کو مبارک باد دیتے نظر آئے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div