Aaj TV News

BR100 4,676 Decreased By ▼ -42 (-0.89%)
BR30 22,049 Decreased By ▼ -271 (-1.21%)
KSE100 44,818 Decreased By ▼ -256 (-0.57%)
KSE30 17,642 Decreased By ▼ -100 (-0.56%)
COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 1,241,825 1,400
DEATHS 27,638 41
Sindh 456,343 Cases
Punjab 429,655 Cases
Balochistan 32,875 Cases
Islamabad 105,217 Cases
KP 173,353 Cases

کراچی میں تنخواہ روکنے پر کے ایم سی افسر شہزاد انور نے اپنے افسر سے عجیب انتقام لے لیا۔ کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد دفتر جاکر ڈائریکٹر ایچ آر کو گلے لگا کر بوسہ دیا اور پھر بتایا کہ مجھے تو کورونا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کا مرض اب انتقال لینے کیلئے بھی استعمال ہونے لگا، تنخواہ روکنے پر کورونا کے مریض نے لیا انوکھا انتقام، کے ایم سی افسر شہزاد نے ڈائریکٹر ایچ آر جمیل فاروقی کو گلے لگا کر بوسہ لے لیا۔

کے ایم سی افسر شہزاد انور نے ڈائریکٹر کے گال پر بوسہ لینے کے بعد جمیل فاروقی سے کہا مجھے کورونا ہے۔ افسر کے انکشاف پر ہیڈ آفس میں کھلبلی مچ گئی اور افسران سیٹیں چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔ ویڈیو دیکھیئے۔

enter image description here