Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

آئی ایم ایف اکنامک آوٹ لک میں پاکستانی معاشی انڈیکٹرز بہتر

آئی ایف کی اکنامک آؤٹ لک میں پاکستان کی معیشت کے بہتر انڈیکٹرز ...
شائع 06 اپريل 2021 10:37pm
کاروبار

آئی ایف کی اکنامک آؤٹ لک میں پاکستان کی معیشت کے بہتر انڈیکٹرز آن ہوگئے۔

آئندہ برس شرح نمو میں کئی گنا اضافہ ہوگا، مہنگائی کم ہوگی اور روزگار کے مواقع بھی بڑھیں گے۔

کورونا سے مقابل کرتی پاکستان کی معیشت بتدریج بہتری کی طرف گامزن ہے۔

آئی ایف کے اکنامک آؤٹ لک کے مطابق اس سال پاکستان کی شرح نمو 1.5 اور اگلے برس 4 فیصد تک ہوسکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مہنگائی بھی 10.7 سے کم ہوکر 8.7 فیصد پر آگئی ہے اور یہ اگلے برس مزید کم ہوگی تاہم بےروزگاری میں اعشاریہ 5 فیصد اضافہ ہوا ہے،

آئی ایف رپورٹ کہتی ہے کہ سن 2020 میں پاکستان میں روزگار میں اضافہ ہوگا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div