Aaj TV News

BR100 4,795 Decreased By ▼ -30 (-0.62%)
BR30 24,960 Decreased By ▼ -100 (-0.4%)
KSE100 44,707 Decreased By ▼ -223 (-0.5%)
KSE30 18,276 Decreased By ▼ -99 (-0.54%)
COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 795,627 5611
DEATHS 17,117 118
Sindh 277,593 Cases
Punjab 288,598 Cases
Balochistan 21,618 Cases
Islamabad 72,981 Cases
KP 113,121 Cases

وفاقی وزیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ مظاہرین سے مذاکرات ہورہےہیں۔ کوشش کریں گے معاملے کو مذاکرات سے ہی حل کریں۔

وفاقی وزیر نورالحق قادری نے قومی اسمبلی میں بیان دیا اور واضح کیا۔ جو کچھ پچھلے دنوں ہوا اس پر افسوس ہے۔لیکن ہم نے معاملات کی بہتری کیلیےہرممکن کوشش کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ چار ماہ سے منت سماجت بھی کر رہے تھے۔ مذہبی شخصیات کا احترام مگر خارجہ پالیسی کسی کے کہنے پر نہیں بنے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے معاہدہ کیا تھا کہ پارلیمان کےسامنے معاملہ اٹھائیں گے۔ جو فیصلہ ہوگا حکومت من و عن قبول کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 4ماہ سے معاملات سنبھالنےکیلیےمنت سماجت بھی کی، مذہبی شخصیات کااحترام مگر خارجہ پارلیسی پارلیمان میں بنےگی۔