Aaj TV News

BR100 4,795 Decreased By ▼ -30 (-0.62%)
BR30 24,960 Decreased By ▼ -100 (-0.4%)
KSE100 44,707 Decreased By ▼ -223 (-0.5%)
KSE30 18,276 Decreased By ▼ -99 (-0.54%)
COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 800,452 4825
DEATHS 17,187 70
Sindh 278,545 Cases
Punjab 290,788 Cases
Balochistan 21,743 Cases
Islamabad 73,450 Cases
KP 114,077 Cases

لاہور میں تھانہ نواں کوٹ پرحملے اوراہلکاروں کویرغمال بنانےکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

لاہور میں تھانہ نواں کوٹ پرحملہ اور اہلکاروں کویرغمال بنانےکامقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس نےکالعدم تنظیم کےکارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمےمیں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔

مقدمہ اے ایس آئی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔