Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ

پیٹرول ایک بار پھر مہنگا کردیا گیا۔پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے...
شائع 15 جولائ 2021 07:01pm

پیٹرول ایک بار پھر مہنگا کردیا گیا۔پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے چالیس پیسے کا اضافہ کردیا گیا،

ڈیزل کی قیمت میں دو روپے چون پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے چالیس پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی قیمت میں دو روپے چوون پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا اورلائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے ستائیس پیسے اضافہ کردیا گیا۔

دوسری جانب معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹ کیا ہے اورکہا ہے کہ وزیراعظم نے اوگرا سفارشات کے برعکس عوام کو ریلیف دیا۔

انہوں نے لکھا پٹرول کی قیمت میں محض پانچ روپے چالیس پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی۔ عوام پر پڑنے والا بوجھ حکومت خود برادشت کرے گی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div