Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

پہلا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان کا جیت کیلئے 233 کا ہدف

دو سو تینتیس رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور...
شائع 17 جولائ 2021 01:08am

دو سو تینتیس رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور انگلینڈ کی دوسری وکٹ بیالیس کے اسکورپرگرگئی۔

جونی بیئرسٹو گیارہ رنز بناکر شاہین آفریدی کا شکار بنے ۔

اس سے قبل پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں اپنا سب سے بڑا ٹوٹل بنادیا، پہلے ٹی ٹوئنٹٰ میں پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کیلیے دوسو تینتیس رنزکا ہدف دیا۔

قومی اوپنرز نے بھرپور لاٹھی چارج کیا اور ایک سو پچاس رنز کی شراکت کی۔

بابراعظم نے پچاسی رنزکی اننگز کھیلی جبکہ محمد رضوان نے اکتالیس گیندوں پر تریسٹھ رنز بنائے

فخر نے چھبیس ، حفیظ نے چوبیس اورصہیب نے انیس رنزبنائے۔پاکستان نے چھ وکٹوں پر دوسو بتیس رنز کا ٹوٹل بنایا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div