Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کےساتھ منائی جارہی...
شائع 21 جولائ 2021 02:22pm

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کےساتھ منائی جارہی ہے ۔

کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔

صدر مملکت عارف علوی نے فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز ادا کی، کروڑوں افراد نے نماز عید کے اجتماعات میں شرکت کی۔ اجتماعات میں ملک کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

نماز کے بعد قربانی کے فریضے کی ادائیگی جاری ہے، آج نیوز کی جانب سے تمام اہل وطن کوعیدالاضحیٰ مبارک ہو۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div