Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
18 Ramadan 1445  

آزاد کشمیر انتخابات: چیف الیکشن کمشنر نے دو حلقوں کے نتائج کا اعلان کردیا

ایل اے 43کشمیر ویلی فور سے پی ٹی آئی کے جاوید بٹ 782ووٹ لیکر کامیاب جبکہ ایل اے 40کشمیر ویلی ون سے پیپلزپارٹی کے عامر لون نے میدان مارلیا۔
شائع 25 جولائ 2021 09:07pm

چیف الیکشن کمشنرسردار عبدالرشید سلہریا نے دو حلقوں کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ایل اے 43کشمیر ویلی فور سے پی ٹی آئی کے جاوید بٹ 782ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ایل اے 40کشمیر ویلی ون سے پیپلزپارٹی کے عامر لون نے میدان مارلیا۔ حلقے میں تین ہزار پانچ سو اڑتالیس ووٹ ڈالے گئے۔

انہوں نے آزاد کشمیرمیں پرامن الیکشن کے انعقاد پر الیکشن کمیشن پاکستان سمیت دیگر اداروں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div