Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

وزیراعظم کےمعاون خصوصی وقارمسعود کا مستعفی ہونیکا فیصلہ

وزیراعظم کےمعاون خصوصی وقارمسعود نےمستعفی ہونےکا فیصلہ کرلیا۔...
شائع 25 اگست 2021 12:12am
کاروبار

وزیراعظم کےمعاون خصوصی وقارمسعود نےمستعفی ہونےکا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین اوروقارمسعود میں اختلافات تھے، وقارمسعود نے اپنے فیصلےسے پی ایم آفس کوآگاہ کردیا۔ ان کے شوکت ترین سے آئی ایم ایف پروگرام پراختلافات تھے،

ذرائع کا کہنا ہے کہ وقارمسعود آئی ایم ایف کی شرائط پرعملدرآمد چاہتے ہیں، لیکن شوکت ترین بجلی کی قیمتوں میں اضافےکی شرائط ماننےکوتیارنہیں، نادرا کی ایف بی آرڈیٹا تک رسائی کےباعث بھی اختلاف پیداہوئے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div