Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

سینئر صوبائی وزیر علیم خان کاعہدے سے مستعفی ہونیکا فیصلہ

سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے استعفے کا فیصلہ کرلیا،...
شائع 26 نومبر 2021 07:59pm

سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے استعفے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم سے اجازت بھی لے لی۔

وزیراعظم عمران خان سےصوبائی وزیرعلیم خان کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں وزارت سے استعفے سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں علیم خان نے وزیراعظم کواستعفےکی وجوہات تفصیل سے بتائی۔

ملاقات میں علیم خان کا کہنا تھا کہ ٹی وی چینل کےمالک بننےکےبعدکام کرنا مشکل ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ غیر جانبداری کو برقرار رکھنا بھی مشکل ہوگا۔

علیم خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کاشکریہ کہ انہوں نےگزارشات کوسنا۔اور انہوں نے مستعفی ہونے کی اجازت دیدی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div