Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
14 Shawwal 1445  

پی ٹی اے: موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی گئی

پی ٹی اے نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی۔آؤٹ گوئنگ...
شائع 26 نومبر 2021 10:33pm
کاروبار

پی ٹی اے نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی۔آؤٹ گوئنگ کال50پیسےفی منٹ کردی گئی۔

پہلےآوٹ گوئنگ کال پر70پیسےفی منٹ موصول کئےجاتےتھے۔ کمی ٹیلی کام انڈسٹری کےساتھ مشاورت کے بعد کی گئی۔

پی ٹی اے کے مطابق یکم جنوری سےموبائل ٹرمینیشن ریٹ50پیسےفی منٹ کردیاہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ جولائی2022سےجون2023تک ایم ٹی آر40پیسےفی منٹ ہوگا،جولائی2023کےبعدایم ٹی آر30پیسےفی منٹ ہوں گے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div