Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

پی آئی اے : سعودی عرب کا فضائی آپریشن وسیع

پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب کے لیے فضائی آپریشن وسیع کرنے کا...
شائع 27 نومبر 2021 07:41pm
کاروبار

پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب کے لیے فضائی آپریشن وسیع کرنے کا آغاز کردیا۔

پاکستان سے سعودی عرب کے لیے ہفتے میں 35 پروازیں آپریٹ کی جائینگی۔

پروازیں سعودی شہروں جدہ،ریاض،دمام اور القسیم کے لیے چلائی جائینگی۔

پروازیں پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد،کراچی،لاہور،ملتان اور پشاور سے روانہ ہونگی

ترجمان کا کہنا ہے کہ پروازوں میں اضافے کا فیصلہ طلب بڑھنے پر کیا جائیگا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div