Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
16 Shawwal 1445  

تجارت کا فروغ،پاکستان سے پہلی ٹرین ترکی روانہ

وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے مطابق نجی کمپنی کی جانب سے ترکی ...
شائع 29 دسمبر 2021 11:37pm
کاروبار

وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے مطابق نجی کمپنی کی جانب سے ترکی کیلئے جانے والی پہلی ٹرین کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ۔

وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے مطابق ترکی سے ڈیمانڈ کیا گیا 550 ٹن سٹون ٹرین پر لوڈ کر دیا گیا جو 12 روز کے اندر استنبول پہنچے گا ۔

پیرپیائی ڈرائ پورٹ سے پہلی بارٹرین ترکی کیلئے روانہ ہوئی جو ایران کے راستے ترکی جائے گی ۔

اس کا مقصد سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دینا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div