Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

رمضان المبارک میں پنجاب کے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل

تمام سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات اور ہفتے کو صبح ساڑھے 10 سے شام 4 بجے تک کھلیں گے، نوٹیفکیشن
شائع 24 مارچ 2023 11:45pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

ماہِ رمضان المبارک میں پنجاب کے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔

چیف سیکریڑی پنجاب کی جانب سے صوبے کے سرکاری دفاتر کے اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات اور ہفتے کو صبح ساڑھے 10 سے شام 4 بجے تک کھلیں گے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ جمعے کے روز سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح ساڑھے 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div