گلوکار استاد حامد علی خان کے ساتھ نشست خاص
محفل کے دوران شرکاء پر ایک سحر سا طاری رہا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پاکستان کے نامور کلاسیکل گلوکار استاد حامد علی خان کے ساتھ نشست خاص کا انعقاد کیا گیا۔
کلاسیکل موسیقی سے محبت کرنے والوں کے لئے استاد حامد علی خان کا فن ہمیشہ اہمیت کا حامل رہا ہے۔
کراچی آرٹس کونسل میں سجی نشست خاص کی محفل میں استاد حامد علی خان نے مختلف کلاسیکل راگ اور غزلیں سنا کر حاضرین سے داد سمیٹی۔
استاد حامد علی خان کو سننے کے لیے کلاسیکل موسیقی کے شوقین افراد کی بڑی تعداد کی نشست خاص میں شرکت کی اور محفل کے دوران شرکاء پر ایک سحر سا طاری رہا۔
خوبصورت محفل میں ایسے راگ الاپے گئے کہ حاضرین جھوم جھوم اٹھے تال ایسی لگی کہ سب بے خود ہوگئے۔
hamid ali khan
مزید پڑھیں
مقبول ترین
عید الاضحیٰ کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
بجٹ 2023 - 24 میں کیا مہنگا کیا سستا ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
جعلی اے ایس پی بن کر آئی جی کو ملنے آنے والی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار
کس گریڈ کے سرکاری ملازم کی تنخواہ میں کتنا اضافہ ہوگا؟
ویرات کوہلی نے کس کھلاڑی کو موجودہ دور کا بہترین ٹیسٹ کرکٹر قرار دیا؟
تازہ ترین
Comments are closed on this story.