سوئٹزرلینڈ میں موسمِ خزاں کے رنگ

۔
اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2025 07:17pm

سوئٹزرلینڈ کے الپس پہاڑی سلسلے میں خزاں نے برف سے سجی وادیوں کو رنگین بنا دیا ہے۔ آرولا کے قریب ویل دی ایرینز میں ہائیکرز تازہ برف پر چلتے ہوئے سنہری درختوں کے درمیان سے جزوی طور پر جمی جھیل لَک بلو کی سمت بڑھ رہے ہیں۔ قدرتی حسن سے بھرپور یہ منظر سوئٹزرلینڈ کے موسمِ خزاں کا دلکش روپ پیش کرتا ہے۔