دنیا بھر میں ہیلووین کے دلچسپ مناظر

۔
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2025 01:49pm
ایک لڑکی برلن میں خوفناک لباس پہن کر 31 اکتوبر 2025 کو ہونے والی ہیلووین پارٹی میں شریک ہوئی

ہیلووین کا جشن منانے کے لیے لندن کے مرکزی علاقے میں آسمان پر ڈرونز نے شاندار فضائی مظاہرہ کیا

جرمنی کے شہر ایسن کے مرکزی علاقے میں ہیلووین زومبی واک میں شرکت کے لیے خوفناک لباس پہنے لوگ ٹرین اسٹیشن پر پہنچے

نیو یارک میں ہونے والی ویلیج ہیلووین پریڈ کے دوران ایک خاتون مشہور پینٹنگ مونا لیزا کے روپ میں تصویر کے لیے پوز دے رہی ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے جنوبی لان میں ہیلووین کی تقریب کے دوران بچوں اور اُن کے خاندانوں سے ملاقات کی

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ہیلووین پارٹی کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا لباس پہنے ایک شخص

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں لوگ ہیلووین ریون پارٹی میں شریک ہوئے

کلامازو کی رہائشی ایلیشیا ٹاؤن کے کتے ”مو جو“ نے ڈاگ ٹرک اَور ٹریٹ ایونٹ کے دوران ٹینک کے لباس میں بیٹھ کر سب کی توجہ حاصل کر لی

لیتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس میں ہیلووین کی تقریب کے دوران ایک شخص نے لباس پہن کر تصویر کے لیے پوز دیا۔

یوکرین میں دن کے وقت ہونے والی ٹیکنو ریون پارٹی سے لے کر رومانیہ میں کدو تراشنے کی سرگرمیوں اور امریکی صدر و اُن کی اہلیہ کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب تک، رواں سال دنیا بھر میں 25 اکتوبر کو ہیلووین جوش و خروش سے منائی گئی۔

یہ تصاویر ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے فوٹو ایڈیٹرز کی جانب سے تیار کردہ فوٹو گیلری کا حصہ ہیں۔