بانی سے ملاقات؛ پی ٹی آئی کا احتجاج
۔
28 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی میں پریس کلب کے باہر اور راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کیا۔ یہ احتجاج پارٹی کے بانی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اجازت نہ دینے پر کیا گیا تھا۔ اس دوران پولیس اور احتجاجی کارکنوں کے درمیان شدید تصادم دیکھنے میں آیا اور افراد کو حراست میں لیا گیا۔ بعد ازاں وکلاء اور پارٹی کارکنوں کی کوششوں کے نتیجے میں تمام گرفتار کارکن رہا ہوئے۔
مقبول ترین




















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔