بلاول بھٹو زرداری نے شادی کیلئے شرط رکھ دی
فائل فوٹوگھوٹکی: پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی شادی کیلئے شرط رکھ دی ہے، کہتے ہیں جو میری بہنوں کوراضی کرلے اس سے شادی کرلوں گا۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئےکیا کہا کہ یہ کام اتنا آسان نہیں ہے جومیری بہنوں کو منالے گی اسے دلہن بنالوں گا۔
ان کا کہنا تھا کہ میں اپنی بہنوں سے بہت محبت کرتا ہوں ،شادی کیلئے بہت ساری آفرز ہیں،لیکن جو لڑکی میری بہنوں کو راضی کرلے گی اس سے شادی کرلوں گا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔