حافظ آباد میں پولیس کا سرچ آپریشن،19 مشتبہ افراد گرفتار
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیا گیا - فائل فوٹوحافظ آباد:حافظ آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 19 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔
حافظ آباد پولیس نے تھانہ صدر کے علاقے چک کھرل،شوری چٹھہ،کوٹ گورا سمیت دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کرملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ،گرفتار ملزمان کا تعلق حافظ آباد ،منڈی بہاالدین،کامونکی سے ہے،پولیس کے مطابق ملزمان سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔