Aaj.tv Logo

 finalmelon

اجزاء

تربوز: حسبِ ضرورت

تخم بالنگا: ایک کھانے کا چمچ

لیموں کا رس: ایک کھانے کا چمچ

لال شربت: چار کھانے کے چمچ

پانی: ایک کپ

برف:حسبِ ضرورت

ترکیب

لال شربت، لیموں کا رس اور برف کو اچھی طرح مکس کر لیں، ایک گلاس میں تربوز کے کیوبز ساتھ میں تخم بالنگا اور تیار شربت ڈالیں۔ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔