Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ رشوت کے الزامات ثابت ہوئے تو توبہ کرکے سیاست چھوڑ دوں گا اور اگر الزامات ثابت نہ ہوئے تو خان صاحب آپ سیاست چھوڑ دیں۔
خادم اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری نے سی پیک پر غلط بیانی کی۔ زرداری صاحب پہلے ملک لوٹنے کا حساب دیں۔