Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کو گرفتارکرلیا ہے۔ گرفتار ملزم اشتیاق عرف ماما سانحہ بارہ مئی کے دوران آج ٹی وی کے دفتر پر فائرنگ میں ملوث ہے۔
رینجرز نے پی آئی بی کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ بارہ مئی کے دوران آج ٹی وی کے دفتر پر فائرنگ اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزم اشتیاق عرف ماما کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم ایم کیو ایم حقیقی سمیت دیگر افراد کے قتل میں ملوث رہا ہے۔