Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی:آپریشن ضرب عضب کے حتمی مراحل کا جائزہ لینے کیلئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج شمالی و جنوبی وزیرستان میں جوانوں کیساتھ دن گزاریں گے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق ،آرمی چیف مقامی قبائل نے دورے کی دعوت پروزیرستان جا رہےہیں،وہ وزیرستان میں اہم ترقیاتی منصوبوں کابھی افتتاح کریں گے۔
اس موقع پرآرمی چیف پاک فوج کے جوانوں سے بھی ملاقات کریں گے،دورہ کے دوران آرمی چیف کو شمالی وجنوبی وزیرستان کی موجودہ صورتحال پربریفنگ بھی دی جائے گی۔