▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 10:01am الطاف حسین کی پارٹی انتخابات میں حصہ لے گی، شیخ رشید اپریل کے آخر میں الیکشن کی تاریخ آسکتی ہے
▶️ پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 09:43pm سندھ کا ثقافتی دن انتہائی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا سندھ دھرتی میں رہنے پر فخر ہے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 09:07pm ’آصف زرداری اور شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے خلاف ساتھ دینے کی دعوت دی تھی‘ تمام پارٹیوں کے لیڈر لوٹ مار میں شامل ہیں, سراج الحق
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 08:04pm ’جو وزیراعلیٰ ایف آئی آر درج نہیں کروا سکا وہ اسمبلی کیسے توڑے گا‘ جو وزیراعلیٰ ایف آئی آر درج نہیں کروا سکا وہ اسمبلی کیسے توڑے گا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 07:41pm آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج، دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا آزاد امیدواروں نے دیگر تمام جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 07:03pm انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب گو پنجاب ایپ سے گھر بیٹھے سرکاری سروسز حاصل کرسکتے ہیں۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 06:57pm لوگوں کا جمہوریت سے اعتماد ہی ختم ہو گیا، فواد چوہدری سیاسی کارکنوں، صحافیوں کے ساتھ جو مظالم ہوئے ہیں ان کا حساب ہو گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 06:19pm سندھ کا ثقافتی دن، گورنر ہاؤس میں تقریب کا انعقاد تقریب میں فہیم علن فقیر اور دیگر فنکاروں نے سندھی لوک موسیقی پیش کی.
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 06:03pm ترجمان صوبائی حکومت دہشت گردوں کی ترجمانی نہ کریں، سوات قومی جرگہ سوات یا ملاکنڈ ڈویژن میں دہشت گردی یا دہشت گردوں کی سرپرستی کی گئی، تو عوام کوئی بھی راست اقدام اٹھانے سے گریز نہیں کریں گے، جرگہ
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 05:48pm ’نواز شریف جنوری 2023 میں پاکستان آرہے ہیں‘ 'عمران خان کو عدالتوں سے سزا بھی ہوگی'
▶️ پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 05:43pm عمران خان کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے، وزیراعظم وہ اقتدار چاہتے ہیں چاہے اس سے ملک کو جو بھی نقصان پہنچے۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 05:30pm ’جنرل باجوہ کے ریٹائر ہوتے ہی تحریک انصاف نے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کر دی‘ غیر آئینی مطالبے کے بدلے میں پر کشش پیشکش کی گئی، شرم آنی چاہیے: عطاء اللہ تارڑ
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 05:30pm صحبت پور: نادرا سینٹر تین ماہ گزرنے کے باوجود زیرآب سیلابی پانی عوام کو شدید مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 05:18pm عمران خان نے اراکینِ اسمبلی سندھ کو استعفے دینے سے روک دیا عمران خان کی ارکان سندھ اسمبلی سے ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 06:44pm سفارت خانے پر حملہ: پاکستان داعش کے دعوے کی چھان بین کر رہا ہے، دفتر خارجہ داعش خراسان نے پاکستانی سفارت خانے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 04:16pm بالاکوٹ: نایاب نسل کا چیتا پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگیا چیتے کو ابتدائی طبی امداد دی جائے گی۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 03:45pm کراچی: جعلی پولیس اہلکاروں نے شہری کو لوٹ لیا ملزمان تلاشی کے بہانے 14000 ہزار ریال چھین کر فرار ہوگئے۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 01:57pm سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا 4 صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے تحریر کیا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 01:37pm شہباز گل کو بلوچستان پولیس حکام نے طلب کرلیا شہباز گل کے خلاف قلعہ عبداللہ بلوچستان میں پرچہ درج ہوا ہے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 12:45pm ’پی ٹی آئی وقت ضائع کیے بغیر پنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے جائے گی‘ عمران خان نے پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو حلقوں میں پہنچنے اور الیکشن کی تیاری کی ہدایت
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 11:56am ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی، درجہ حرارت منفی 5 تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ اور دھند بڑھنے کی پیش گوئی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 01:41pm عدالت نے اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا اعظم سواتی پربلوچستان کے مختلف علاقوں میں 5 مقدمات درج ہیں
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 11:48am مفتاح اسماعیل معیشت کا پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں، شیخ رشید گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، سیاست آباد کریں یا برباد کریں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 03:04pm آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پی ٹی آئی سب سے آگے آزاد امیدوار دوسرے اور مسلم لیگ (ن) تیسرے نمبر پر ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 02:18pm کراچی سمیت سندھ بھر میں آج یوم ثقافت منایا جارہا ہے یوم ثقافت کے حوالے سے مختلف پروگرام، شو اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 02:18pm کابل: داعش نے پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی حملے میں پاکستان ناظم الامور فائرنگ سے محفوظ رہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 03:09pm دھند کے باعث بند موٹرویز کو کھول دیا گیا موسم بہتر ہونے کے بعد تمام موٹر وے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھولا گیا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 08:40am بلوچستان : کوئلے کی کان میں دھماکا، 6 کان کن جاں بحق دھماکا کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 04:24pm جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دے کر بڑی غلطی کی تھی، عمران خان اسمبلیاں توڑنے پر مارچ تک انتظار کرنے کی پیشکش