Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
11 Shawwal 1445  

مکی آرتھر نیوزی لینڈ کے ڈومیسٹک ٹیم کے کوچ مقرر

اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2019 11:46am
فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے نیوزی لینڈ کی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹیم سینٹرل اسٹیگز کو بطورکوچ جوائن کرلیا۔

پاکستان کےسابق ہیڈ کوچ مکی آرتھرنیوزی لینڈ کےسپراسمیش ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کےلئےدفاعی چیمپئن سینٹرل اسٹیگزکےکوچ مقرر کردیے گئے۔آرتھریکم دسمبرسےعہدہ سنبھالیں گے۔

آرتھرکا کہنا ہےکہ وہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ سےبہت متاثرہیں اوران کےسسٹم میں کام کرنےکےخواہشمند تھے۔ ان کےلئےیہ بہترین موقع ہے کہ وہ سینٹرل اسٹیگزکوٹائٹل کےدفاع کےلئےتیارکریں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نےورلڈ کپ کے بعدمکی آرتھرسمیت ٹیم منیجمنٹ کےمعاہدوں میں توسیع نہیں کی تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div