پاکستان شائع 09 جنوری 2025 01:16pm جے یو آئی نے وفاق کے بعد صوبوں میں بھی مدارس کی رجسٹریشن کا مسودہ تیار کرلیا کوئی بھی دینی مدرسہ ایسا لٹریچر نہیں پڑھائے گا جو عسکریت پسندی کو فروغ دیتا ہو، مجوزہ مسودہ
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 06:47pm عرفان صدیقی کی فضل الرحمان سے ملاقات، مذاکراتی عمل کی پیشرفت سے آگاہ کیا سربراہ جے یو آئی کا ن لیگی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ، پوتے کی شادی کی مبارک باد
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 05:08pm مدارس رجسٹریشن معاملے پر وزیراعظم کی فضل الرحمان کو قانون سازی کیلئے حمایت کی یقین دہانی صوبوں میں قانون سازی کے لیے وزرائے اعلیٰ سے رابطہ کروں گا، شہباز شریف
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 07:09pm مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کو قومی اسمبلی سے جلد از جلد منظور کیا جائے، اسلامی نظریاتی کونسل ڈی جی آر ای میں رجسٹرڈ مدارس کو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
پاکستان شائع 29 دسمبر 2024 08:10pm سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل کے اہم نکات سامنے آگئے بل پر صدر مملکت کے دستخط کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
پاکستان شائع 29 دسمبر 2024 05:37pm مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط کے بعد جے یو آئی (ف) کا ردعمل سامنے آگیا قوم، کارکنان اور اتحاد تنظیمات مدارس کے اکابر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان جے یو آئی
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 05:46pm مدارس رجسٹریشن بل: صدر کا دوسرا اعتراض آئینی طور پر بنتا نہیں، مولانا کی تجاویز پر مثبت پیشرفت مولانا فضل الرحمان مدارس رجسٹریشن بل پر علما کے ساتھ ہونے والی مشاورت سے آگاہ کریں گے
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 09:31pm وفاق المدارس کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ مجلس عاملہ نے اتحاد تنظیمات مدارس کے فیصلوں اور موقف کی توثیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 07:11pm مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا، نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے، مولانا فضل الرحمان بل پر 10 دن تک دستخط نہیں ہوتے تو کیا وہ خود بخود ایکٹ نہیں بن جاتا؟ سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 02:19pm مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے توانہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہیے، طاہر اشرفی مدارس دین کی خدمت کررہےہیں، مدارس کی رجسٹریشن اورنصاب کا پروپیگنڈا بےبنیاد ہے، چیئرمین پاکستان علما کونسل
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 10:10pm مدرسہ رجسٹریشن بل منظور نہ ہوا تو کسی بھی حد تک جائیں گے، کامران مرتضیٰ 17 دسمبر کے بعد آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کریں گے
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 10:24pm مدارس کی رجسٹریشن پر سرپرست وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا ردعمل میرے حوالہ سے میڈیا پر جو بیان چلایا جارہا ہے وہ سراسر حقائق کےمنافی ہے، مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 07:51pm مدارس کی رجسٹریشن کے حکومتی مسودے میں کیا ہے؟ جے یو آئی کو 2019 کا معاہدہ تسلیم کرنے سمیت دیگر آپشن دیے گئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 10:26pm دینی مدارس سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد، علما کو علما کے مقابلے میں کیوں لایا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان ہم مدارس کے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں، سربراہ جے یو آئی