پیشہ ورانہ لگن پر باپ نے بیٹے کا انوکھا نام رکھ دیا اس شخص نے اپنی منگیتر لنڈا سے صرف ایک شرط پر شادی کی کہ بچے کا نام اس کے دفتر کے نام پر رکھا جائے گا۔ Published 12 Jan, 2022 12:05pm