Aaj.tv Logo

آئی ایم ایف چاہتا ہے ملکی معیشت کی رفتار سست کی جائے، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف چاہتا ہے ملکی معیشت کی رفتار سست کی جائے، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

عمران خان دھرنا دھرنا کھیل رہے ہیں، جس سے ملک کو نقصان ہوگا، یہ ملک میں بارودی سرنگ بچھا کر گئے، معیشت تباہ کردی، خزانہ خالی ہے، شوکت ترین بتائیں کہاں چھوڑ کرگئے پیسے؟، مفتاح اسماعیل اپ ڈیٹ 23 مئ 2022 11:24am