ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلینڈرکی قیمت 2600 روپے 97 پیسے مقرر کردی گئی ہے جب کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگیا ہے
شائع01 جولائ 202207:27pm
ملک میں بجلی کی طلب ریکارڈ 30 ہزار 233 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ بجلی کی کل پیداوار 21 ہزار 322 میگاواٹ ہے جبکہ شاٹ فال 9 ہزار میگاواٹ کو کراس کرگیا، پاور ڈویژن ذرائع
شرائط ماننے کے بعد قرضے کی راہ ہموار ہونے لگی، بجٹ منظوری، اسٹاف لیول مذاکرات اور پھر معاہدے کے بعد ایک ارب ڈالرقرضے کی قسط جولائی کے پہلے ہفتے ملنے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیابی کی صورت میں قرض معاہدے پر دستخط ہوں گے، وزیرخزانہ اور گورنراسٹیٹ بینک مذاکرات معاہدے پر دستخط کریں گے۔