بلوچستان کے شہر ژوب میں دانہ سر کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، حادثے کا شکار مسافر بس میں 33 مسافر سوار تھے جو راولپنڈی سے کوئٹہ جارہی تھی۔
اپ ڈیٹ03 جولائ 202210:14am
حکومت خود کو1100 ارب روپے کا این آراو2 دے رہی ہے، پیٹرول کی قیمت 99 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 133 روپے اضافہ کیا گیا، عوام کل ہمارے احتجاج میں شامل ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی