سپریم کورٹ نے نوپورشرما کو اُدے پور میں ہندو درزی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا اور کہا نوپور شرما نے پورے ملک کو آگ میں جھونک دیا۔
شائع01 جولائ 202201:56pm
مسئلہ کشمیر پرچین کا مؤقف مستقل اور واضح ہے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیئے، ترجمان چینی وزارت خارجہ
شائع01 جولائ 202209:18am