Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
14 Shawwal 1445  

پلواما پر ڈراما: بڑھکیں مارنے والے بھارتی آرمی چیف کنی کترانے لگے

اپ ڈیٹ 21 فروری 2019 09:54am

Bipin rawatنئی دہلی: بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت یوں تو پاکستان کیخلاف زہر افشانی سے باز نہیں آتے، لیکن جب ان سے پلواما کے ڈرامے میں پوچھا گیا تو کنی کترا گئے۔

جی ہاں! جس ملک کی پوری قوم پاکستان کیخلاف بڑھکیں مارنے سے نہیں تھک رہی اس ملک کی فوج کا سپہ سالار ہی معاملے سے کنی کترا گیا۔

بھارتی میڈیا نے جب جنرل بپن راوت سے پلواما کے بارے میں مؤقف جاننے کی کوشش کی تو انہوں نے یہ کہہ کر صاف انکار کر دیا کہ پلواما پر کوئی بات نہیں کرونگا۔۔۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div