▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 12:52am لاہور ہائیکورٹ کا دھواں پھیلانے والی تمام گاڑیوں کو قبضے میں لینے کا حکم جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 01:37pm 3 سالہ بچی نے فضائی آلودگی پر قابو نہ پانے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گرین لاک ڈاؤن ایریاز میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 01:41pm ہم کسی صورت 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کریں گے، حامد خان آئینی ترمیم کے ذریعے شب خون مارنے کی کوشش کی گئی، اسد منظور بٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 12:29pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات: عمران خان کے وکیل کو دلائل کیلئے آخری موقع بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 11:39am نجی کالج واقعہ پر فیک نیوز پھیلانے کے کیس میں صحافیوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع صحافی نجی کالج میں طالبہ کی مبینہ زیادتی کی وائرل خبر پر ایف آئی اے کے مقدمے میں ملوث ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 07:28pm احتجاج اور پولیس پر تشدد کا کیس: عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانت منظور یہ لوگ ٹافیوں کی طرح ایف آئی آرز بانٹ رہے ہیں، علیمہ خان
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 11:50am لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جسٹس شاہد کریم نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 12:48pm سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا کل دونوں درخواستیں سن لیں گے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 11:39am عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب اور زین قریشی کا عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست دائر
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:59am انسداد دہشتگردی عدالت نے صنم جاوید کے ورانٹ گرفتاری منسوخ کردیے عدالت کی آئندہ سماعت پر ملزمہ صنم جاوید کو پیش ہونے کی ہدایت
▶️ پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 10:58pm پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی لاہور پہنچ گئی شادی کرکے پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی خواہش
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 02:17pm منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم ایف آئی اے نے مونس الہٰی کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ بین الاقوامی پولیس کو بھجوا دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 10:01am سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کا میدان سج گیا سپریم کورٹ بار کے انتخابات کیلئے عاصمہ جہانگیر اور حامد خان گروپ مدمقابل
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 02:25pm لاہور میں مبینہ طالبہ زیادتی کے واقعے کی عدالتی تحقیقات کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ نے کیس مزید سماعت کیلئے فل بینچ کے پاس بھجوانے کی سفارش کردی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 11:29am 9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت نے مسرت جمشید چیمہ کی عبوری ضمانتوں میں 19 نومبر تک توسیع کر دی
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 06:53pm لاہور: 9 مئی کے مقدمات میں عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کی ضمانتیں مسترد انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت کی ان درخواستوں پر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 05:56pm لڑکی سے زیادتی کی ویڈیو بنانے والے کی عمر قید برقرار عبدالباسط سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے، ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی دے کر کئی بار زیادتی کی، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 07:41pm ڈی چوک احتجاج کیس، علیمہ اور عظمی خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان عظمیٰ خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 02:30pm پشاور ہائیکورٹ کا آئینی ترامیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا عندیہ آئین میں کہاں ہے کہ ترامیم کا مسودہ پبلک کیا جائے گا؟ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 11:44am 9 مئی مقدمات: عمر ایوب، اسد عمر سمیت دیگر رہنماؤں کو 30 اکتوبر تک پیش ہونے کی ہدایت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 9 مئی کے 6 مقدمات پر سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی