لائف اسٹائل شائع 29 نومبر 2023 04:03pm موسم سرما میں گڑ والی روٹی کے مزے اڑائیں، فوائد بھی پائیں گڑ کی روٹی میٹابالزم کو بہتر بناتی ہے
لائف اسٹائل شائع 29 نومبر 2023 12:09pm چپکے چاولوں کو 3 آسان ٹوٹکوں سے کِھلا کِھلا بنانا سیکھیں زیادہ پانی شامل کرنا، چاول کو مناسب طریقے سے نہ دھونا انہیں خراب کردیتا ہے
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 06:31pm دودھ کے دانت جلدی کیوں سڑھتے ہیں؟ بچوں کے دانتوں کو کس طرح بچائیں کیویٹیز ایک بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتی ہیں جو منہ میں رہتے ہیں اور دانتوں کی پرت کو نقصان پہنچاتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 05:20pm بالوں کو گھنا اور چمکدار بنانے کے لئے چائنہ فلاور کا تیل کتنا مفید؟ ہبسکس کے تیل میں اینٹی آکسائیڈنٹس، وٹامن اے اور سی، الفا-ہائیڈروکسی ایسڈ اور امینو ایسڈ موجود ہوتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 02:00pm موسم سرما کا تحفہ: لاجواب سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی کچھ باتوں پر عمل کریں تو ساگ کو بہت مزیدار بنایا جاسکتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 05:55pm نارمل آٹا چھوڑیں، صحت مند رہنے کیلئے ناریل کا آٹا استعمال کریں یہ آٹا قدرتی طور پر گلوٹین سے پاک ہوتا ہے،ہاضمے کو صحیح طرح کام کرنے اور بلڈ شوگر کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 04:02pm بڑھتی عُمرمیں گردن پر گہری ہوتی لکیروں کو روکیں سیل فون اور لیپ ٹاپ کا زیادہ استعمال بھی منفی اثرات ڈالتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 25 نومبر 2023 02:18pm مہنگے ڈیٹرجنٹس کے بجائے اپنا باتھ روم صرف نمک سے چمکائیں کھانوں کے لیے لازم وملزوم نمک آپ کا باتھ روم یا ٹوائلٹ چمکانےمیں بھی ایسی مہارت دکھاتا ہے کہ کیا کہنے۔
لائف اسٹائل شائع 24 نومبر 2023 05:16pm نیٹ فلیکس کی مزاحیہ سیریز ’کریشنگ عید‘ پاکستان میں بھی مقبول عربی مزاحیہ ڈرامے میں ثقافتی تقسیم کے بارے میں بات کی گئی ہے
لائف اسٹائل شائع 24 نومبر 2023 03:39pm چائے کے ڈھابے پر لڑکے کی خاطر دو خواتین آپس میں گتھم گتھا ، ویڈیو وائرل 'بھائی یہ کون لڑکیاں ہوتی ہیں جو لڑکوں کے لیے مار پیٹ کر لیتی ہیں آپس میں؟'
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2023 06:15pm ایموشنل ڈیمیج: شوہر کی بے وفائی پر پیسے واپس مانگنے والی خاتون کو ائیر لائن کا طنزیہ جواب وائرل ریان ایئر نے اپنے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ 'جذباتی سامان کی قیمت اضافی ہوتی ہے'
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2023 06:11pm انوشکا نے ویرات کیلئے ورلڈ کپ فائنل میں کتنے کا جوڑا پہنا؟ قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ کپ فائنل کے لئے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم...
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2023 04:39pm ہائپر پگمنٹیشن: چہرے کے سیاہ دھبوں کا بہترین علاج ملیٹھی ہائپرپیگمنٹیشن ایک ایسی حالت ہے جو آپ کی جلد کو سیاہ کرنے کا سبب بنتی ہے
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2023 04:01pm موسم سرما میں بیماریوں سے بچنا بہت آسان ہے غذا میں چند تبدیلیوں سے نزلہ، کھانسی اور دیگر موسمی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2023 03:57pm فرائی فوڈ کرسپی رکھنے کے 4 آسان طریقے اگر گھر کا بنا فاسٹ فوڈ کرسپی نہ ہو تو کھانے والے منہ ضرور بناتے ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 12:43pm میکسیکن اداکارہ کو فلسطین کی حمایت کرنے پر بڑی ہالی ووڈ فلم سے نکال دیا گیا پروڈکشن ہاؤس نے میلیسا کی پوسٹس کو یہود دشمن قرار دے دیا
لائف اسٹائل شائع 22 نومبر 2023 04:47pm کیا آپ نے کباب چینی مصالحہ استعمال کیا ہے؟ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے اس مصالحے کو کالی مرچ ، پیمینٹا ، مرٹل مرچ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 22 نومبر 2023 02:24pm مصنوعی ذہانت کا کرشمہ انسٹاگرام فٹنس ماڈل ماہانہ ہزاروں ڈالرز کمانے لگی ایٹانا لوپیزعرف 'فٹ ایٹانا' کے انسٹاگرام پر4 ماہ کے دوران 1لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں
لائف اسٹائل شائع 22 نومبر 2023 02:10pm آنکھوں کی متعدی بیماری سے محفوظ رہنا سیکھیں کنجنکٹوائٹس آنکھوں کی سب سے بیرونی شفاف پرت 'کنجنکٹوا' کی سوزش ہےجسے آئی فلو یا گلابی آنکھ بھی کہا جاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 21 نومبر 2023 03:52pm ہونٹوں کا قدرتی گلابی رنگ واپس لانے کے بہترین ٹوٹکے قدرتی گلابی ہونٹ دوبارہ سے حاصل کرنے کے لیے چند گھریلو علاج موجود ہیں۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 03:56pm فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم : برطانوی خواتین تیزی سے اسلام قبول کرنے لگیں 'حماس کے حملے پر اسرائیل کا ردعمل قبول اسلام کے فیصلہ کا محرک بنا'
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 06:17pm دنیا کی 100 باہمت خواتین میں پاکستانی مڈ وائف اور مویشی بان بھی شامل نیہا منکانی اور افروز نما اپنی نمایاں خدمات سے دل جیت رہی ہیں
لائف اسٹائل شائع 21 نومبر 2023 12:47pm وقت سے پہلے سفید ہوتے بالوں کو سیاہ کرنے کے لیے مفید ٹوٹکے بالوں کا سفید ہونا مختلف عوامل کی وجہ سے ہوتا ہے
لائف اسٹائل شائع 21 نومبر 2023 12:08pm بھارتی خاتون نے سب سے زیادہ دانت رکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا گنیز بک میں نام آنے کے بعد خاتون اضافی دانت نہ نکلوانے کے فیصلے سے خوش
لائف اسٹائل شائع 20 نومبر 2023 06:45pm زویا اختر نے ’دی آرچیز‘ میں اسٹار کڈز کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی کسی کو صرف ان کے مشہور والدین کی بنیاد پر کسی کردار سے نکالا نہیں جا سکتا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 04:11pm وٹامن بی 3، مضبوط اور خوبصورت بالوں کے لئے بہترین وٹامن بی 3 کی ایک قسم نیاسینامائڈ سرکی جلد کو بہتر بنانے ، نمی برقرار رکھنے اور بالوں کی ساخت کو بڑھانے میں مدد کرتی ہے
ٹیکنالوجی شائع 20 نومبر 2023 11:37am مستقبل کے لئے بیجوں اور ڈی این اے کو ذخیرہ کرنے والے بینک میں کتنے اثاثے محفوظ برطانیہ کا بیج بینک دنیا بھر کے 1700 'قیامت کے دن والے بینکوں' میں سے ایک ہے
کھیل شائع 18 نومبر 2023 06:29pm ریس کے دوران لفٹ لینے والی برطانوی میراتھن ایتھلیٹ پر پابندی لگا دی گئی کرزوسکی نے جی بی الٹراس مانچسٹر سے لیورپول ایونٹ میں اپنے دوست کی گاڑی میں 2.5 میل کا سفر کرنے کا اعتراف کیا
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 04:03pm دعوت کے بعد پھیلے کچن کو سمیٹنے کے 5 فوری طریقے دعوت کے بعد اکثرخواتین پھیلے کچن کو دیکھ کر گھبراہٹ کا شکار ہوجاتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 03:13pm کاش وہ اتنے ہی اچھے شوہر اور والد ہوتے جتنے کھلاڑی ہیں، اہلیہ محمد شامی حسین جہاں نے ٹیم انڈیا کو شاندار کارکردگی پر سراہا، ساتھ ہی انھوں نےفاسٹ باؤلرمحمد شامی پرتنقید بھی کی