امریکا۔ایران مفاہمت خطرے میں، ڈیڈ لاک کہاں ہے اور آگے کیا ہو سکتا ہے؟
امریکا اور ایران ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہے ہیں، لیکن دونوں فریق بیک ڈور سفارت کاری جاری رکھنے کے اشارے بھی دے رہے ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.