امریکا نے ایران کا بحری محاصرہ ختم کر دیا؛ ایرانی جہاز لاکھوں بیرل خام تیل لے کر روانہ

امریکا نے ایران کا بحری محاصرہ ختم کر دیا؛ ایرانی جہاز لاکھوں بیرل خام تیل لے کر روانہ

تقریباً بیس لاکھ بیرل ایرانی خام تیل سے لدا ہوا ایک بہت بڑا دیو ہیکل ٹینکر امریکی ممنوعہ بحری لائن کو کامیابی سے پار کر چکا ہے، جبکہ ایران کے درجنوں دیگر بحری جہاز بھی اب بندرگاہوں سے نکل کر اس علاقے کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
شائع 17 جون 2026 12:55pm