Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
پیر 10 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

امریکا اور ایران کا ایک دوسرے پر حملے روکنے اور امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق

امریکا اور ایران کا ایک دوسرے پر حملے روکنے اور امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق

دونوں ممالک کے اس اقدام سے چودہ نکاتی امن معاہدے کے بچنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔
شائع 29 جون 2026 08:47am
علی خامنہ ای کی تعزیتی تقریبات کی تیاریاں: ایران اور عراق کی مشترکہ کمیٹی قائم

علی خامنہ ای کی تعزیتی تقریبات کی تیاریاں: ایران اور عراق کی مشترکہ کمیٹی قائم

ایرانی حکام کے مطابق مختلف شہروں میں ہونے والی تقریبات میں کروڑوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔
اپ ڈیٹ 28 جون 2026 04:42pm
ایرانی ساحلوں پر دوبارہ امریکی بمباری؛ تہران کے بحرین اور کویت پر میزائل حملے

ایرانی ساحلوں پر دوبارہ امریکی بمباری؛ تہران کے بحرین اور کویت پر میزائل حملے

امریکی لڑاکا طیاروں نے آبنائے ہرمز کے قریب ایران کے دس فوجی ٹھکانوں، میزائل اور ڈرونز کے گوداموں اور ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا۔
اپ ڈیٹ 28 جون 2026 12:54pm
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر نامعلوم سمت سے حملہ، برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا دعویٰ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر نامعلوم سمت سے حملہ، برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا دعویٰ

تنظیم کے مطابق حملے کے نتیجے میں کسی قسم کے ماحولیاتی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
اپ ڈیٹ 27 جون 2026 07:14pm
سیریک بندرگاہ پر حالیہ امریکی حملوں سے کوئی نقصان نہیں ہوا: ایرانی میڈیا کا دعویٰ

سیریک بندرگاہ پر حالیہ امریکی حملوں سے کوئی نقصان نہیں ہوا: ایرانی میڈیا کا دعویٰ

یہ امریکی حملہ ایک دن پہلے ایک مال بردار جہاز کو ایرانی ڈرون سے نشانہ بنائے جانے کے جواب میں کیا گیا تھا۔
شائع 27 جون 2026 12:51pm
ایران کا حملے کے بعد خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران کا حملے کے بعد خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز پر ایرانی ڈرون حملے کے بعد خطے میں کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی۔
اپ ڈیٹ 27 جون 2026 11:04am
ایران نے حملہ کیا تو یہ اس کی سب سے بڑی غلطی ہوگی: اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی

ایران نے حملہ کیا تو یہ اس کی سب سے بڑی غلطی ہوگی: اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی

اسرائیلی افواج کسی بھی ممکنہ کارروائی کا جواب دینے اور اپنے اہداف مکمل کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں: اسرائیل کاٹز
اپ ڈیٹ 26 جون 2026 11:47pm
ایران کو نظر انداز کرکے آبنائے ہرمز سے محفوظ آمد و رفت ممکن نہیں: نائب وزیرِ خارجہ

ایران کو نظر انداز کرکے آبنائے ہرمز سے محفوظ آمد و رفت ممکن نہیں: نائب وزیرِ خارجہ

جمعے کے روز عمان کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے میں ایک کارگو جہاز پر حملے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔
شائع 26 جون 2026 06:43pm
ایران کی خلیج تعاون کونسل اور امریکا کے مشترکہ اعلامیے پر تنقید، الزامات پروپیگنڈا قرار

ایران کی خلیج تعاون کونسل اور امریکا کے مشترکہ اعلامیے پر تنقید، الزامات پروپیگنڈا قرار

امریکا تقسیم پیدا کرکے خطے کا امن برباد کرنا چاہتا ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ کا بیان
اپ ڈیٹ 26 جون 2026 06:52pm
پڑوسی ممالک میں اسرائیلی طیاروں کی موجودگی، خطرہ محسوس ہوا تو سخت جواب دیا جائے گا: ایران

پڑوسی ممالک میں اسرائیلی طیاروں کی موجودگی، خطرہ محسوس ہوا تو سخت جواب دیا جائے گا: ایران

پڑوسی ممالک کی حدود میں اسرائیلی طیاروں کی موجودگی ایران کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: ایرانی فوجی کمانڈ
اپ ڈیٹ 26 جون 2026 05:42pm
جاپان کا ایران، لبنان اور فلسطین کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان

جاپان کا ایران، لبنان اور فلسطین کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان

امداد صحت، خوراک اور بنیادی انسانی ضروریات کے لیے عالمی اداروں کے ذریعے فراہم کی جائے گی۔: جاپان
شائع 26 جون 2026 03:54pm
ایران نے اثاثوں کی بحالی پر امریکی مصنوعات خریدنے کا دعویٰ مسترد کر دیا

ایران نے اثاثوں کی بحالی پر امریکی مصنوعات خریدنے کا دعویٰ مسترد کر دیا

صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں سے امریکی زرعی مصنوعات خریدنے کا پابند ہوگا۔
شائع 25 جون 2026 06:22pm
ایران جنگ میں نقصان: زخمی امریکی فوجیوں نے حکومتی جھوٹ کا پردہ فاش کردیا

ایران جنگ میں نقصان: زخمی امریکی فوجیوں نے حکومتی جھوٹ کا پردہ فاش کردیا

زخمی ہونے والے فوجیوں نے خود سامنے آ کر میڈیا کو بتایا ہے کہ ان کے زخم اتنے گہرے اور خطرناک تھے کہ وہ اب کام کرنے کے لائق بھی نہیں رہے، مگر فوج سرکاری کاغذات میں جھوٹ بول رہی ہے۔
شائع 25 جون 2026 11:16am
امریکا ایران معاہدے کا سب سے بڑا نقصان نیتن یاہو کو کیسے ہوا؟

امریکا ایران معاہدے کا سب سے بڑا نقصان نیتن یاہو کو کیسے ہوا؟

سفارت کار انہیں ”امریکا سے اپنی بات منوانے والا جادوگر“ کہتے تھے، جو ایک فون کال پر واشنگٹن کی پالیسی بدلوا دیتا تھا۔
شائع 25 جون 2026 08:47am
امریکا کا ایرانی فنڈز کی نگرانی کے لیے دوحہ میں ادارہ قائم کرنے کا اعلان

امریکا کا ایرانی فنڈز کی نگرانی کے لیے دوحہ میں ادارہ قائم کرنے کا اعلان

وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے منجمد اثاثوں کا بڑا حصہ خوراک اور ادویات کی خریداری پر خرچ ہوگا۔
شائع 24 جون 2026 07:09pm
لبنان اور شام کے زیرِقبضہ علاقے امریکا کے کہنے پر بھی نہیں چھوڑیں گے: اسرائیلی وزیر دفاع

لبنان اور شام کے زیرِقبضہ علاقے امریکا کے کہنے پر بھی نہیں چھوڑیں گے: اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیل نے جنوبی لبنان کے ایک بڑے علاقے کو سیکیورٹی زون قرار دیتے ہوئے اس پر قبضہ کر رکھا ہے۔
شائع 24 جون 2026 05:41pm
جنگ بندی معاہدہ امریکا کی شکست کا اعلان ہے: باقر قالیباف

جنگ بندی معاہدہ امریکا کی شکست کا اعلان ہے: باقر قالیباف

معاہدے کی تفصیلات نہ بتانے پر امریکی سینیٹرز ٹرمپ پر برہم
شائع 24 جون 2026 03:49pm
ایران کے لیے لبنان اتنا اہم کیوں ہے؟

ایران کے لیے لبنان اتنا اہم کیوں ہے؟

حزب اللہ، نظریاتی دوستی اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کی اندرونی کہانی
شائع 24 جون 2026 01:32pm
ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ ہفتے ہوگا: دفترِ خارجہ

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ ہفتے ہوگا: دفترِ خارجہ

ایران امریکا مذاکرات: تین مسئلے حل کرنے کے لیے تکنیکی ورکنگ گروپس قائم کر دیے گئے: دفترِ خارجہ
اپ ڈیٹ 24 جون 2026 01:09pm
ایٹمی ٹھکانوں کے معائنے پر ایران اور امریکا میں نیا تنازع، معاملہ کیا ہے؟

ایٹمی ٹھکانوں کے معائنے پر ایران اور امریکا میں نیا تنازع، معاملہ کیا ہے؟

ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے ’آئی اے ای اے‘ نے اس پورے معاملے پر ابھی تک خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
اپ ڈیٹ 24 جون 2026 01:10pm
اقوامِ متحدہ نے آبنائے ہرمز میں پھنسے 11 ہزار سیلرز کو نکالنے کا مشن شروع کردیا

اقوامِ متحدہ نے آبنائے ہرمز میں پھنسے 11 ہزار سیلرز کو نکالنے کا مشن شروع کردیا

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد اقوام متحدہ متحرک، تجارتی جہازوں کی آمدورفت میں بھی اضافہ
شائع 24 جون 2026 09:23am
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت

امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت

ووٹ دینے والوں نے ایران کو فائدہ پہنچایا ہے اور میرا کام مزید مشکل بنا دیا ہے: صدر ٹرمپ
شائع 24 جون 2026 08:39am
دیگر ممالک کی طرح ایران کو بھی بیلسٹک میزائل رکھنے کا حق حاصل ہے: وزیراعظم

دیگر ممالک کی طرح ایران کو بھی بیلسٹک میزائل رکھنے کا حق حاصل ہے: وزیراعظم

وزیراعظم نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ ہفتے تہران کا دورہ کریں گے۔
اپ ڈیٹ 23 جون 2026 11:49pm
آبنائے ہرمز کا مستقبل: ایران اور عمان نے فیصلے کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم کردی

آبنائے ہرمز کا مستقبل: ایران اور عمان نے فیصلے کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم کردی

آبنائے ہرمز سے متعلق فیصلے ایران اور عمان کی خودمختاری اور سمندری حدود کے احترام کے تناظر میں کیے جائیں گے: مشترکہ اعلامیہ
شائع 23 جون 2026 06:42pm
ایران کے لیے 300 ارب ڈالر کا فنڈ کون دے گا، خلیجی ممالک کو کس بات کا ڈر ہے؟

ایران کے لیے 300 ارب ڈالر کا فنڈ کون دے گا، خلیجی ممالک کو کس بات کا ڈر ہے؟

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو خلیجی ملکوں کو منانے نکل پڑے
شائع 23 جون 2026 11:45am
امریکا نے ایران کو تیل کی پیداوار، فروخت اور ترسیل کی محدود مدت تک اجازت دے دی

امریکا نے ایران کو تیل کی پیداوار، فروخت اور ترسیل کی محدود مدت تک اجازت دے دی

امریکی حکام کے مطابق یہ اقدام سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی پیش رفت کے بعد کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 22 جون 2026 08:38pm
واک آؤٹ کی دھمکیوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کامیاب رہے: جے ڈی وینس

واک آؤٹ کی دھمکیوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کامیاب رہے: جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر کا کہنا ہے حتمی معاہدے کے لیے مضبوط بنیاد رکھ دی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 22 جون 2026 05:41pm
امریکا ایران مذاکرات کا پہلا دور کامیابی سے مکمل ہو گیا: وزیراعظم شہباز شریف

امریکا ایران مذاکرات کا پہلا دور کامیابی سے مکمل ہو گیا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے خاص طور پر آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی انتھک کوششوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
شائع 22 جون 2026 02:58pm
مذاکرات سے ایران کے مبینہ واک آؤٹ پر پاکستانی اور امریکی وفد کا ری ایکشن وائرل

مذاکرات سے ایران کے مبینہ واک آؤٹ پر پاکستانی اور امریکی وفد کا ری ایکشن وائرل

ایرانی میڈیا کے مطابق، مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی ماحول خراب ہو چکا تھا۔
شائع 22 جون 2026 12:46pm
منجمد اثاثے بحال، تیل بیچنے کی اجازت؛ امریکا ایران مذاکرات کے پہلے دور میں کیا ہوا؟

منجمد اثاثے بحال، تیل بیچنے کی اجازت؛ امریکا ایران مذاکرات کے پہلے دور میں کیا ہوا؟

سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کے بعد پاکستان اور قطر نے مشترکہ...
اپ ڈیٹ 22 جون 2026 08:55am
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • …
  • 49
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

تازہ ترین

سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

میر رضا نے قتل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

میر رضا نے قتل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ٹرمپ صرف آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے ایران جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں: وال اسٹریٹ جرنل

ٹرمپ صرف آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے ایران جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں: وال اسٹریٹ جرنل

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، سرکاری میڈیا کی تصدیق

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، سرکاری میڈیا کی تصدیق

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کا ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ کا دعویٰ مسترد کردیا

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کا ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ کا دعویٰ مسترد کردیا

میر رضا کیس: مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل، تحقیقات کے لیے نئی 5 رکنی ٹیم قائم

میر رضا کیس: مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل، تحقیقات کے لیے نئی 5 رکنی ٹیم قائم

اسرائیل کا ٹرمپ کے 'غزہ امن منصوبے' کو ماننے، فوج واپس بلانے سے انکار

اسرائیل کا ٹرمپ کے 'غزہ امن منصوبے' کو ماننے، فوج واپس بلانے سے انکار

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.