جعلی خبروں سے بھی زیادہ بری جعلی انٹیلی جنس ہے، امریکا محتاط رہے: عباس عراقچی ایرانی وزیر خارجہ نے آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کے دعوے کو بڑی غلط فہمی قرار دے دیا۔ اپ ڈیٹ 13 اگست 2026 05:44pm
ایران کی جنگی حکمتِ عملی تبدیل، دشمن ممالک کے اندر حملوں کی تیاری کا حکم ایران اور امریکا کے درمیان جاری شدید فوجی تنازع ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں تہران نے اپنے فوجی نظریے... شائع 13 اگست 2026 12:12pm
امریکا ایران عبوری معاہدے کی ڈیڈلائن میں توسیع پر اتفاق کا دعویٰ، تہران کی تردید مجوزہ معاہدے کی ڈیڈلائن 21 اگست کو ختم ہو رہی۔ شائع 13 اگست 2026 08:45am
پاکستان کی حکومت، فوج اور عوام اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ ہیں: محسن رضائی ایرانی عہدیدار نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دیتے ہوئے دوطرفہ تجارت بڑھانے پر زور دیا۔ شائع 12 اگست 2026 11:55pm
پاسداران انقلاب کو ختم کردیا، آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ ایران کے پاس صرف جعلی خبریں ہیں اور وہ صرف باتیں کرتا ہے، عملی طور پر کچھ نہیں کرسکتا: امریکی صدر شائع 12 اگست 2026 10:30pm
امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع پر متفق، مدت طے نہ ہوسکی: ترک ایجنسی اسلام آباد مفاہمت کے تحت 60 روزہ جنگ بندی کی مدت 17 اگست کو ختم ہوگی۔ اپ ڈیٹ 12 اگست 2026 06:26pm
ہمارے پاس ایران سے نمٹنے کے لیے 3 حکمتِ عملیاں ہیں: صدر ٹرمپ ٹرمپ کا ایرانی بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ، تہران سے بھاری تاوان کا مطالبہ شائع 12 اگست 2026 10:34am
'امریکا اور ایران معاہدے کے انتہائی قریب ہیں': خواجہ آصف کا دعویٰ حالات اب امن کے حق میں جا رہے ہیں: وزیر دفاع شائع 12 اگست 2026 09:00am
امریکی فوج نے ایران کی جانب جانے والے کارگو جہاز پر میزائل داغ دیے امریکی ہیلی کاپٹر کی کارروائی، ایرانی بندرگاہ جانے والا بحری جہاز ناکارہ شائع 12 اگست 2026 08:41am
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات: ’آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے معاہدے کا امکان ہے‘ پاکستان نے حالیہ عرصے میں ایران اور امریکا کے مابین کشیدگی کم کرنے کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کی ہیں۔ شائع 12 اگست 2026 08:30am
ایران کا ٹرمپ کے صدارت سے ہٹنے تک مذاکرات کے بائیکاٹ کا اعلان آبنائے ہرمز کو بند رکھنے کے معاملے پر بھی ایران کا موقف انتہائی سخت دکھائی دیتا ہے۔ شائع 11 اگست 2026 10:54am
مجتبیٰ خامنہ ای کا اعلیٰ عسکری عہدوں پر نئی تعیناتیوں کا اعلان ایران کی انتہائی بااثر فورس، پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر ان چیف بھی تبدیل اپ ڈیٹ 11 اگست 2026 11:15am
ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی امریکی صدر کا بیان ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے امریکا سے معاوضے کے مطالبے کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے۔ شائع 10 اگست 2026 11:49pm
ایرانی وزیر خارجہ اور اسپیکر مناسب وقت پر اسلام آباد کا دورہ کریں گے: تہران ایرانی وزیر خارجہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر کو پاکستان نے مذاکرات کے لیے مدعو کیا ہے، اسماعیل بقائی کا بیان شائع 10 اگست 2026 05:17pm
ایران عمان ہرمز ڈیل میں تاخیر کی وجہ کیا ہے؟ امریکا حقیقت میں ان مذاکرات کی میز پر بالواسطہ طور پر خود موجود ہے: تریتا پارسی شائع 10 اگست 2026 11:43am
پاسدارانِ انقلاب کے سابق چیف ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ مقرر محسن رضائی کو رواں سال مارچ میں ایران کے سپریم لیڈر کا فوجی مشیر بھی مقرر کیا گیا تھا۔ شائع 10 اگست 2026 08:52am
ٹرمپ صرف آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے ایران جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں: وال اسٹریٹ جرنل امریکی صدر جوہری معاہدے کے بغیر بھی معاملہ ختم کرنے پر آمادہ ہوسکتے ہیں: امریکی اخبار اپ ڈیٹ 10 اگست 2026 02:13pm
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، سرکاری میڈیا کی تصدیق ملاقات میں عوامی مسائل، جنگی صورت حال سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا: ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 09 اگست 2026 06:58pm
حوثی باغیوں کے سعودی تیل کمپنی 'آرامکو' کے بعد یمن کی المخا بندرگاہ پر حملے حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ یہ اقدام سعودی عرب کی جانب سے یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر کیے گئے ڈرون حملوں کا جواب ہے۔ شائع 09 اگست 2026 03:44pm
مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو منظرِ عام پر، صحت سے متعلق قیاس آرائیاں برقرار یہ واضح نہیں کہ ایرانی نیم سرکاری میڈیا نے یہ ویڈیو اس وقت کیوں جاری کی اور نہ ہی ریکارڈنگ کے وقت کی کوئی تفصیل فراہم کی۔ اپ ڈیٹ 09 اگست 2026 11:00am
عمان مذاکرات کا مقصد آبنائے ہرمز کی بحالی نہیں، عارضی راستوں کا قیام ہے: عباس عراقچی آبنائے ہرمز کی بحالی کے لیے دشمن کو ایران کی شرائط تسلیم کرنا ہوں گی: پاسدارانِ انقلاب کا بیان شائع 08 اگست 2026 08:10pm
دنیا کا مہنگا ترین پیٹریاٹ میزائل سسٹم کیا ہے اور عالمی سطح پر اس کے اسٹاک میں کمی کیوں ہو رہی ہے؟ یوکرین اور ایران جنگ نے پیٹریاٹ سسٹم کے انٹرسیپٹرز کے عالمی ذخائر کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ شائع 08 اگست 2026 10:45am
وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری، تجارت، اسٹریٹجک تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر اعلیٰ سطح مذاکرات متوقع ہیں۔ اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 09:58pm
عمان کے ساتھ نئے ’ہرمز معاہدے‘ سے ایران کو خلیجی جہاز رانی پر بے مثال اختیارات کیسے ملیں گے؟ وہ سمندری راستہ جہاں تمام بین الاقوامی جہاز بغیر کسی فیس یا اجازت کے آزادانہ سفر کرتے تھے، اب کسی ایک ملک کی اجازت محتاج ہوں گے۔ شائع 06 اگست 2026 09:04am
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران تہران نے خطے میں امریکی اقدامات کو بحری سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ شائع 05 اگست 2026 09:39pm
'آبنائے ہرمز آج کُھل جائے گی': ٹرمپ کا دعویٰ؛ ایران کا انکار عمان کے ساتھ جہاز رانی سے متعلق ممکنہ معاہدے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ آبنائے ہرمز کو فوری کھول دیا جائے گا: ایران شائع 05 اگست 2026 02:20pm
ایران جنگ: طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہونے کے قریب ٹرمپ ایران پر دوبارہ بڑے پیمانے پر حملے شروع کرتے ہیں تو انہیں پائلٹ والے بمبار طیاروں پر زیادہ انحصار کرنا پڑ سکتا ہے۔ شائع 05 اگست 2026 10:20am
ایرانی قیادت میں اختلافات کی ’افواہیں‘؛ استعفے کی خبریں بے بنیاد ہیں: صدر مسعود پزشکیان میں استعفا نہیں دوں گا بلکہ ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر شائع 05 اگست 2026 08:59am
آبنائے ہرمز پر ممکنہ معاہدے کی امید: عالمی منڈی میں خام تیل 80 ڈالر سے نیچے آگیا امریکی وزیر خارجہ اسکاٹ بیسنٹ کے بیان کے بعد خام تیل کی قیمتیں 3 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئیں شائع 04 اگست 2026 09:47pm
چند گھنٹوں میں امریکا ایران معاہدے کی امید ہے: قطر قطر، عمان اور پاکستان واشنگٹن اور تہران کے درمیان رابطوں اور مذاکرات میں معاونت کر رہے ہیں: قطری وزارتِ خارجہ اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 10:33am