ایران جنگ میں تباہ ہونے والے تاریخی مقامات

.
شائع 30 جون 2026 10:33am
تہران کے سعد آباد ثقافتی اور تاریخی کمپلیکس کے اندر واقع ایک تاریخی عمارت۔

گلستان محل - تہران
گلستان محل - تہران
چہل ستون - اصفہان
چہل ستون - اصفہان
گلستان محل - تہران
گلستان محل - تہران
عالی قاپو محل - اصفہان

اصفہان میں واقع تالارِ اشرف (اشرف ہال)

معاصر فنون کا عجائب گھر کا بیرونی منظر - اصفہان

اصفہان کا آرائشی فنون کے عجائب گھر کی اندرونی دیوار پر کریک

اصفہان میں واقع آرائشی فنون کا عجائب گھر

اصفہان میں واقع معاصر فنون کا عجائب گھر
اصفہان میں واقع معاصر فنون کا عجائب گھر
آرائشی فنون کے عجائب گھر میں ایک ٹوٹی ہوئی چھت کے نیچے کھڑا ایک مجمسہ

اصفہان میں واقع گورنر کا دفتر
اصفہان میں واقع گورنر کا دفتر
چہل ستون - اصفہان
چہل ستون - اصفہان
اصفہان میں واقع آرائشی فنون کا عجائب گھر
اصفہان میں واقع آرائشی فنون کا عجائب گھر

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ اور بیرونی فضائی حملوں کے نتیجے میں ملک کے صدیوں پرانے اور گراں قدر ثقافتی ورثے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ان حملوں کی وجہ سے یونیسکو کی جانب سے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیے گئے مقامات سمیت 130 سے زائد تاریخی مقامات، عجائب گھر اور یادگاریں تباہ ہوگئی ہیں۔ ان مقامات میں تہران کا مشہور قاجار دور کا گلستان محل بھی شامل ہے، جس کی شیشے کی بنی ہوئی خوبصورت چھتیں، محرابیں اور کھڑکیاں قریبی دھماکوں کے جھٹکوں سے ٹوٹ چکی ہیں۔ اس کے علاوہ اصفہان کا تاریخی نقشِ جہاں اسکوائر، چہل ستون اور لورستان کا فلک الافلاک قلعہ بھی اس کی زد میں آئے ہیں۔