ایران کے متعدد شہروں میں یکے بعد دیگرے دھماکے ایرانی میڈیا کے مطابق بندر عباس، کنارک، بوشہر اور چغادک میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ شائع 10 جولائ 2026 12:08am
ضرورت پڑی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ حملہ کریں گے: اسرائیلی وزیر دفاع امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپوں کے بعد خطے میں ایک بار پھر مکمل جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ شائع 09 جولائ 2026 11:03pm
'ضرورت پڑی تو فوجی کارروائی مکمل کی جائیگی': ٹرمپ کی ایران کا وجود مٹانے دھمکی جنگ بندی کی خلاف ورزی پر ایرانی میزائل، ڈرون ذخائر اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، امریکی صدر شائع 28 جون 2026 08:52am
اسرائیل کو لبنان سے نکلنا ہوگا، ورنہ شکست سے دوچار ہوکر بھاگے گا: ایران لبنان کو حزب اللہ کو غیرمسلح کرنا ہوگا، اس کے بغیر فوج واپس نہیں بلائیں گے: ترجمان اسرائیلی حکومت شائع 25 جون 2026 10:14pm
اسرائیلیوں نے بھی ایران کی جیت تسلیم کرلی، سروے ایران جنگ اور اس کے بعد امریکا کے ساتھ ہونے والے معاہدے سے زیادہ فائدہ اٹھانے میں کامیاب رہا ہے: سروے رپورٹ اپ ڈیٹ 22 جون 2026 03:53pm
'میری چھوڑیں، اپنی مقبولیت کی فکر کریں': ٹرمپ کے نئے بیان پر میلونی کا جواب صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اٹلی میں جارجیا میلونی کی مقبولیت کم ہوتی جا رہی ہے۔ شائع 20 جون 2026 08:16pm
ایران امریکا معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت بڑھ گئی جنگ بندی معاہدے کے بعد تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت میں نمایاں اضافہ، بحری خطرات بدستور موجود شائع 20 جون 2026 12:00am
امریکا ایران کو کوئی مالی رعایت نہیں دے گا، دس سینٹ بھی نہیں: صدر ٹرمپ امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ اصل کمزور فریق واشنگٹن نہیں بل کہ تہران ہے۔ شائع 19 جون 2026 06:55pm
ایران کے سپریم لیڈر نے امریکا سے مفاہمتی یادداشت کی توثیق کر دی آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ معاہدہ قومی مفاد اور مزاحمتی محاذ کے تحفظ کے لیے منظور کیا گیا. شائع 18 جون 2026 11:58pm
ایرانی صدر نے امریکا سے معاہدے کی دستخط شدہ کاپی شیئر کر دی، معاہدے میں کیا طے پایا؟ معاہدے میں ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے سمیت متعدد اہم فیصلے شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 18 جون 2026 11:06pm
ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ امریکا کی شکست اور رسوائی کیوں ہے؟ امریکی حکومت کے لیے اس معاہدے سے جڑی بدنامی سے بچنا بہت مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ شائع 17 جون 2026 10:48am
'پوری فضائیہ تیار تھی': ایران پر اسرائیل کا بڑا حملہ ایک گھنٹہ پہلے منسوخ کیوں ہوا؟ صدر ٹرمپ کی فون کال کے بعد اس کارروائی کو روک دیا گیا، اسرائیلی فضائیہ کے سربراہ کا انکشاف اپ ڈیٹ 17 جون 2026 10:33am
امریکا کا جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باوجود کشیدگی کم کرنے کا ارادہ نہیں: ایران ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی حملوں کو خطے کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔ شائع 06 جون 2026 07:39pm
ایران جنگ کے دوران آذربائیجان میں اسرائیلی خفیہ نیٹ ورک، باکو کی تردید اسرائیل کے آذربائیجان کے علاوہ عراق، متحدہ عرب امارات اور صومالی لینڈ میں بھی خفیہ اڈے ہیں، رپورٹ شائع 06 جون 2026 10:02am
بچوں کا قتل کسی صورت جائز نہیں، ایران کی امریکا اور اسرائیل پر شدید تنقید غزہ میں معصوم بچوں کی ہلاکتیں انسانیت کے ضمیر پر سوالیہ نشان ہیں، اسماعیل بقائی شائع 05 جون 2026 09:48am
ایران کو جھکانے کا مشن ناکام، تہران پہلے سے زیادہ مضبوط کیسے؟ اگر جنگ میں عارضی وقفہ آتا ہے تو اس کا سب سے بڑا فائدہ ایرانی انقلابی گارڈز کو ہو سکتا ہے: ماہرین اپ ڈیٹ 04 جون 2026 01:01pm
ایران نے امریکا سے تمام رابطے معطل کر دیے، ایرانی میڈیا کا دعویٰ ڈونلڈ ٹرمپ نے ان اطلاعات کو "غلط اور بے بنیاد" قرار دے دیا۔ شائع 03 جون 2026 12:20pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے، ایرانی حکام سے امن معاہدے پر بات چیت متوقع فیلڈ مارشل کا ایرانی وزیر داخلہ نے پرتپاک استقبال کیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:22pm
ایران امریکا تنازع: قطری مذاکراتی ٹیم بھی تہران میں موجود قطر نے جنگ کے دوران ایرانی حملوں کے بعد خود کو اس تنازع کی ثالثی سے دور کر لیا تھا شائع 22 مئ 2026 08:09pm
ایران کے ساتھ ڈیل پہلی ترجیح ہے، پاکستان کے ساتھ مستقل رابطے میں ہیں: مارکو روبیو ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے سے انکار کیا تو 'پلان بی' کی ضرورت ہوگی: مارکو روبیو اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 07:18pm
ایران جنگ کے باعث امریکا نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی ٹرمپ کے متضاد بیانات سے تائیوان میں تشویش بڑھ گئی شائع 22 مئ 2026 12:01pm
ڈونلڈ ٹرمپ کی شی جن پنگ کی نوٹ بک میں جھانکنے کی حقیقت کیا ہے؟ بیجنگ تقریب کی مختصر کلپ نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی شائع 17 مئ 2026 02:38pm
ایران جنگ کی حکمتِ عملی پر ٹرمپ انتظامیہ میں اختلافات، الجزیرہ کا دعویٰ اہداف میں بار بار تبدیلی، امریکی حکام کے استعفے؛ ایران میں کسی قسم کی کوئی تقسیم نہیں شائع 25 اپريل 2026 09:52am
ایران جنگ میں تعاون نہ کرنے پر امریکا کا اسپین اور برطانیہ کو سزا دینے کا نیا منصوبہ تجویز میں جزائر فاک لینڈ پر برطانیہ کے حقِ ملکیت سے متعلق امریکی سفارتی حمایت پر نظرثانی کرنا شامل ہے شائع 25 اپريل 2026 09:43am
ایران پر حملوں کے لیے امریکا کا نیا جنگی منصوبہ سامنے آگیا، اہم اہداف شامل آبنائے ہرمز میں ایران کی فوجی صلاحیتوں کو محدود کرنے اور ایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنانے پر غور شائع 25 اپريل 2026 09:30am
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، 34 کروڑ ڈالر سے زائد کی کرپٹو کرنسی منجمد ایران کی تیل برآمدات میں مدد کرنے والے چینی آئل ریفائنری، شپنگ کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر بھی پابندیاں شائع 25 اپريل 2026 09:06am
ایران جنگ میں امریکا کے 35 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال ہوئے: نیویارک ٹائمز بڑی مقدار میں میزائل اور دفاعی ہتھیار استعمال ہونے سے نہ صرف ذخائر کم ہوئے بل کہ امریکا کی عالمی دفاعی تیاریوں پر بھی سوالات اٹھ گئے۔ شائع 24 اپريل 2026 07:51pm
امریکی فوج کا ایران جنگ بندی ٹوٹنے کی صورت میں آبنائے ہرمز پر حملوں کا منصوبہ تیار تیز رفتار حملہ آور کشتیوں، بارودی سرنگیں بچھانے والے جہازوں اور دیگر غیر روایتی عسکری وسائل کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے شائع 24 اپريل 2026 11:11am