ایران امریکا جنگ بندی پر شرط لگانے والا راتوں رات کروڑ پتی بن گیا یہ محض قسمت کا کھیل نہیں بلکہ ’انسائیڈر ٹریڈنگ‘ یعنی اندرونی معلومات کا نتیجہ ہو سکتا ہے: ماہرین شائع 08 اپريل 2026 08:30am
لبنان پر جنگ بندی معاہدے کا اطلاق نہیں ہوگا، حملے جاری رہیں گے: اسرائیل حزب اللہ کا بھی پیچھے ہٹنے سے انکار شائع 08 اپريل 2026 08:17am
جنگ بندی معاہدہ، ایران و عمان آبنائے ہرمز پر جہازوں سے مشترکہ ٹیکس لیں گے: امریکی میڈیا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹیکس کی تجویز کا ایران اور عمان کا نیا منصوبہ عالمی تشویش کا باعث کیوں ہے؟ شائع 08 اپريل 2026 08:08am
جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایرانی عوام میں جشن، خوشی اور بے یقینی کی لہر امن کا اعلان یا دشمن کی چال؟ تہران کی سڑکوں پر جشن کے ساتھ شکوک و شبہات شائع 08 اپريل 2026 07:54am
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکا، اپنے تمام... اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 10:51am
امریکا اور ایران کا مسئلہ جنگ سے نہیں، مذاکرات سے حل ہوگا: عاصم افتخار پاکستان خطے میں تمام ممالک کی خود مختاری اور سلامتی کا احترام چاہتا ہے: پاکستانی مندوب شائع 07 اپريل 2026 11:13pm
وائٹ ہاؤس کی ایران کے خلاف ایٹم بم کے ممکنہ استعمال کی خبروں کی تردید امریکا اس نوعیت کی کسی منصوبہ بندی پر غور نہیں کر رہا: وائٹ ہاؤس اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 11:28pm
ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات روک دیے: امریکی اخبار کا دعویٰ ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کے بارے میں پاکستان کو بھی آگاہ کر دیا: نیویارک ٹائمز شائع 07 اپريل 2026 09:32pm
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، ایرانی حملے کی مذمت اور مکمل یکجہتی کا اظہار پاکستانی حکومت اور عوام سعودی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم کی یقین دہانی شائع 07 اپريل 2026 09:01pm
امریکا کے ایرانی جزیرے خارگ، ریلوے تنصیبات اور پلوں پر فضائی حملے ایران میں ریلوے پل پر امریکی اور اسرائیلی حملے میں 2 ایرانی ہلاک، ایرانی میڈیا نے واقعے کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 08:09pm
آج رات ایک پوری تہذیب ختم ہوسکتی ہے: صدر ٹرمپ کی ایران کو دھمکی ایسا ہوتا نہیں دیکھنا چاہتا لیکن ان کے بقول یہ ممکن ہے کہ ایسا ہوجائے: امریکی صدر شائع 07 اپريل 2026 05:41pm
ننھی بچی کی خواہش پر ایران کا تل ابیب کے لیے ’گلابی میزائل‘ معصوم بچی کی فرمائش پر ایران کا انوکھا عسکری جواب سوشل میڈیا کی زینت بن گیا شائع 07 اپريل 2026 10:04am
پریس کانفرنس کے دوران عجیب آواز: امریکی وزیرِ دفاع مذاق کا نشانہ بن گئے دورانِ تقریر ایک ایسی آواز سنائی دی جو بظاہر ’ریح خارج‘ ہونے کی معلوم ہوتی ہے۔ شائع 07 اپريل 2026 09:12am
ٹرمپ کی نیوز کانفرنس کے بعد اسرائیل کے ایرانی رہائشی علاقوں پر شدید حملے یہ حملے ٹرمپ کی حالیہ نیوز کانفرنس کے بعد کیے گئے، جس کے بعد خطے میں صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 12:38pm
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے امریکا ٹیکس لے گا: ٹرمپ فتح ہماری ہوئی، اب سمندر کا راستہ اور ٹیکس بھی ہمارا ہوگا: صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان شائع 07 اپريل 2026 08:42am
جنگ بندی کی تجاویز، ایران نے امریکا کو پاکستان کے ذریعے 10 نکاتی جواب بھجوا دیا عارضی جنگ بندی قبول نہیں، صرف مستقل جنگ بندی ہی قابل قبول ہوگی: ایران شائع 07 اپريل 2026 08:28am
اسرائیل کا ایران کی قدس فورس کے آپریشنز کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ قدس فورس کے اسپیشل آپریشنز یونٹ 840 کے کمانڈر اصغر باقری کو نشانہ بنایا گیا شائع 06 اپريل 2026 08:03pm
اسرائیل کا ایران میں بڑی پیٹروکیمیکل تنصیب کو نشانہ بنانے کا دعویٰ صورت حال قابو میں ہے اور حملے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے: ایرانی حکام اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 12:38pm
ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات امریکا کو جہنم میں دھکیل رہے ہیں، قالیباف ’’خطرناک کھیل‘‘ فوری طور پر بند کیا جائے، بصورتِ دیگر نتائج سنگین ہوں گے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ شائع 06 اپريل 2026 09:07am
ایران کو دھمکی دینے پر امریکی سینیٹرز نے ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دے دیا امریکی سیاست دان آپے سے باہر، ٹرمپ کو 'پاگل' قرار دے دیا۔ شائع 06 اپريل 2026 09:03am
امریکا ایران کو دھمکیاں دینا بند کرے اور مذاکرات کا راستہ اپنائے: روس روس کا امریکا سے بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ پر بھی حملے فوری روکنے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 11:13pm
’ٹرمپ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں‘، ایران کے خلاف متنازع بیان پر امریکی صدر تنقید کی زد میں سی این این نے پیغام نشر کرتے ہوئے والدین کو متنبہ کیا کہ صدر ٹرمپ نے نازیبا زبان استعمال کی ہے۔ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 10:02pm
نئی ڈیڈلائن: ایران ’منگل تک‘ آبنائے ہرمز کھولے ورنہ سب کچھ اڑا دیں گے: صدر ٹرمپ ایران سے منگل تک کوئی معاہدہ ہوجائے گا ورنہ سب کچھ اڑا تباہ کر دیں گے: صدر ٹرمپ کی امریکی صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 11:42pm
پائلٹ ریسکیو مشن ناکام؛ امریکا کے دو ’سی 130‘ طیارے، 2 ’بلیک ہاک‘ ہیلی کاپٹر اور ڈرونز تباہ کردیے: ایران پاسداران انقلاب نے پائلٹ کو بحفاظت نکالنے کا امریکی دعویٰ سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 06:15pm
امریکا نے ریسکیو آپریشن کے دوران ایران میں اپنے طیارے خود تباہ کیے: امریکی اخبار کا دعویٰ ایران میں گرنے والے امریکی طیارے کے عملے کو نکالنے کے لیے کیے گئے ریسکیو آپریشن کے دوران امریکا کو اپنے ہی طیارے... شائع 05 اپريل 2026 03:29pm
ایران میں ریسکیو آپریشن کے درمیان تباہ ہونے والے امریکی طیارے کی تصویر سامنے آگئی ایرانی میڈیا نے صوبہ اصفہان میں 130 طیارہ تباہ کرنے کا کی ویڈیو بھی جاری کردی اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 03:38pm
امریکا نے ایران میں پھنسا اپنا پائلٹ کیسے ڈھونڈا؟ ریسکیو مشن میں درجنوں طیاروں، اسپیشل فورسز اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 01:15pm
ایران نے امریکی پائلٹ کھو کر کون سا بڑا موقع گنوایا؟ اس طرح کا پیچیدہ آپریشن دنیا کی کوئی اور فوج شاید ہی کر سکے: ریٹائرڈ میجر جنرل مک ریان شائع 05 اپريل 2026 12:22pm