جنگ بندی سے متعلق بیان پر اسرائیلی وزیراعظم کی ترک صدر کو دھمکی اسرائیل ایران اور اس کے علاقائی ہم نواؤں کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، نیتن یاہو اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 03:23pm
جنگ پر جوا: پولی مارکیٹ کے گمنام سٹے باز جو انسانی زندگیوں پر داؤ لگا رہے ہیں پولی مارکیٹ کے گمنام جواریوں نے جنگ و امن کو 'کیسینو' بنا دیا۔ شائع 12 اپريل 2026 12:39pm
ٹرمپ کا وینزویلا کی طرز پر ایران کی مکمل بحری ناکہ بندی کا منصوبہ بحری ناکہ بندی تیل ہی نہیں، تمام ایرانی تجارت کوروک دے گی،متن اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 02:16pm
اسلام آباد میں ایران امریکا امن مذاکرات کے بے نتیجہ خاتمے پر اسرائیل کا بیان آگیا ایران نے ہمیں مٹانے کی دھمکی دی، اب خود بقا کی جنگ لڑ رہا ہے، نیتن یاہو اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 04:22pm
پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات کسی نتیجے پر کیوں نہ پہنچ سکے؟ 21 گھنٹے طویل بحث کے باوجود دونوں ممالک معاہدہ کیوں نہ کرسکے؟ اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 12:22pm
ایران کے نئے سپریم لیڈر شدید زخمی، حملے میں چہرہ خراب ہوچکا ہے: رائٹرز کا دعویٰ مجتبیٰ خامنہ ای روزمرہ کے معاملات چلانے کے قابل نہیں ہیں اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 11:03am
اسلام آباد مذاکرات: ایرانی وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ایران کا امریکا پر شدید عدم اعتماد کا اظہار اور ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 06:48pm
اسلام آباد مذاکرات: امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت کے اہم نکات کیا تھے؟ مذاکرات میں کئی ایسے پیچیدہ معاملات زیرِ بحث آئےجن پر دونوں ممالک کے درمیان شدید اختلافات پائے گئے اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 11:25am
1979 کے بعد امریکا اور ایران کی پہلی اعلیٰ سطح کی براہِ راست ملاقات 2020 شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد کشیدگی میں اضافہ، محدود رابطوں کے باوجود بنیادی اختلافات برقرار رہے اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 03:53pm
اسلام آباد مذاکرات: شہر کی سڑکیں سنسان صحافیوں کے لیے بہترین سہولیات، جدید میڈیا سینٹر قائم شائع 11 اپريل 2026 11:09am
ایران نے اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس کا انتخاب کیوں کیا؟ ایران کو امریکی نائب صدر سے بڑی توقعات وابستہ، کیا یہ ملاقات مشرقِ وسطیٰ میں امن کا راستہ کھول پائے گی؟ شائع 11 اپريل 2026 10:18am
ایران آبنائے ہرمز میں اپنی ہی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں کا مقام بھول گیا: امریکی اخبار کا دعویٰ آبنائے ہرمز کھولنے میں تکنیکی مشکلات حائل، اسلام آباد مذاکرات میں سمندری راستے کی کلیئرنس بڑا چیلنج بن گئی شائع 11 اپريل 2026 10:06am
اسلام آباد مذاکرات: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میناب کے بچوں کی یاد میں جہاز کی 168 نشستیں خالی چھوڑی گئیں اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 03:21pm
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ڈیزل 135 روپے فی لیٹر اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے، شہباز شریف شائع 10 اپريل 2026 11:24pm
ایرانیوں کو سمجھ نہیں آرہا ان کے پاس اب کوئی کارڈز نہیں: ٹرمپ کی پھر دھمکی ایرانی صرف زندہ اس لیے ہیں کہ وہ ٹرمپ سے بات کررہے ہیں، امریکی صدر شائع 10 اپريل 2026 10:24pm
لبنان پر اسرائیلی حملے جنگ بندی کی خلاف ورزی ہیں، ہمارے ہاتھ ٹریگر پر رہیں گے: ایران لبنان پر حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی بنا دیں گے: ایرانی صدر مسعود پزیشکیان شائع 09 اپريل 2026 10:25pm
اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ میا خلیفہ کا جذباتی پیغام وائرل میا خلیفہ نے لبنان میں اسرائیلی حملوں کو وحشیانہ اقدام قرار دیتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 10:48pm
اسرائیل کا مذاکرات کی آڑ میں خطے میں مستقل جنگ لڑتے رہنے اور علاقوں پر قبضے کا منصوبہ اسرائیل نے لبنان اور غزہ میں بفر زون بنا لیے، پڑوسی ممالک کی زمین پر مستقل قبضے کا خدشہ شائع 09 اپريل 2026 01:27pm
’لبنان بھی جنگ بندی میں شامل ہے‘: پاکستان کا امریکا اور اسرائیل کو دو ٹوک جواب اسرائیل اور امریکا کا لبنان میں جنگ بندی سے انکار اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:43pm
ایران اور امریکا کے اسلام آباد میں مذاکرات: دارالحکومت میں سخت حفاظتی انتظامات، کئی سڑکیں بند شہریوں کے لیے کون سی سڑک کھلی رہے گی؟ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:28pm
بارودی سرنگیں: پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے محفوظ راستوں کا نقشہ جاری کردیا ایران کے اس تازہ اقدام کو ماہرین ایک حفاظتی تدبیر کے طور پر دیکھ رہے ہیں تاکہ جنگ بندی کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ شائع 09 اپريل 2026 09:37am
’حقیقی معاہدے‘ پر مکمل عملدرآمد تک امریکی فوج ایران کے گرد موجود رہے گی: ٹرمپ کی وارننگ اگر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو پھر کارروائی کا آغاز ہو جائے گا: ٹرمپ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:43pm
ایران کا آبنائے ہرمز پر کرپٹو کرنسی میں ٹیکس وصولی کا فیصلہ، کتنی فیس وصول کرے گا؟ ایران کے فیصلے سے عالمی منڈی میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ شائع 09 اپريل 2026 09:05am
لبنان پر اسرائیلی حملوں نے سیز فائر کو ہلا کر رکھ دیا، 254 افراد شہید، متعدد عمارتیں تباہ اسرائیلی فوج نے رات کے اوقات میں بھی جنوبی لبنان پر حملے جاری رکھے شائع 09 اپريل 2026 09:01am
ایران کے صرف چند پوائنٹس قابل قبول ہیں، بند کمروں میں بات ہوگی: صدر ٹرمپ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں: امریکی صدر شائع 08 اپريل 2026 10:49pm
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کردیا آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کو گزرنے سے روک دیا گیا ہے: ایرانی میڈیا شائع 08 اپريل 2026 10:09pm
پاکستان نے امریکا ایران کی تباہ کن جنگ کیسے رکوائی؟ تفصیلات سامنے آگئیں سول اور عسکری قیادت کی رات بھر جاری رہنے والی جدوجہد کی مکمل کہانی سامنے آ گئی ہے اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 01:37pm
مجتبیٰ خامنہ ای کا ایرانی فوج کو حملے روکنے کا حکم، لیکن ’یہ جنگ کا خاتمہ نہیں‘ "ہمارے ہاتھ ٹریگر پر موجود ہیں، دشمن کی معمولی غلطی کا بھی بھرپور جواب دیا جائے گا۔"، ایران کی وارننگ شائع 08 اپريل 2026 09:22am
یورینیم افزودگی، ہرمز کا کنٹرول: ایران کی 10 شرائط کیا ہیں؟ ایران نے خبردار کیا ہے کہ یہ جنگ بندی صرف ایک عارضی وقفہ ہے اور اسے جنگ کا خاتمہ نہ سمجھا جائے۔ اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 09:44am