ٹرمپ کے مذاکرات جنگ کا اشارہ ہیں؛ ایرانی حکام نے امریکی صدر کی ’امن پسندی‘ کا اصل مطلب بتا دیا ہم زمینی حملے کے خدشے پر زیادہ توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں: ایرانی حکام شائع 30 مارچ 2026 10:12am
نیتن یاہو کا خطے کا نقشہ بدلنے کا دعویٰ، جنوبی لبنان پر قبضہ پھیلانے کا حکم میں نے کہا تھا کہ ہم مشرق وسطیٰ کا نقشہ بدل دیں گے اور ہم نے ایسا کر دکھایا ہے: اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 12:01am
اسرائیل کا ایران کی اسلحہ تنصیبات مکمل تباہ کرنے کا اعلان ایک ہزار سے زائد اہداف پر حملوں کا دعویٰ، یورینیم اور ہیوی واٹر فیکٹریاں بھی نشانہ بنیں شائع 29 مارچ 2026 10:07am
کراچی کا نوجوان امریکی میزائل حملے میں شہید، میت کی وطن واپسی میں تاخیر مرچنٹ شپ پر تعینات یاسرخان ایرانی سمندری حدود میں نشانہ بنے اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 10:11am
مشرقِ وسطیٰ جنگ بندی: اسحاق ڈار کی سعودی، ترک اور مصری وزرائے خارجہ کے ساتھ اہم بیٹھک وزرائے خارجہ اجلاس میں خطے کی صورت حال اور ایران جنگ روکنے کے امکانات پر غور شامل تھا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 11:58pm
اسرائیل کے مختلف شہروں میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہرے، پولیس کا کریک ڈاؤن اسرائیل کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 12:31am
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں میڈیا کی گاڑی پر میزائل حملہ، تین صحافی جاں بحق اسرائیل کا صحافیوں پر حملہ بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے: لبنانی صدر جوزف عون شائع 28 مارچ 2026 10:32pm
امریکا جلد ایران سے باہر نکل آئے گا: نائب صدر جے ڈی وینس کا عندیہ صدر ٹرمپ کچھ عرصہ مزید جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں: امریکی نائب صدر کی پوڈکاسٹ میں گفتگو شائع 28 مارچ 2026 09:40pm
اسرائیلی حکومت اور فوج کا زوال قریب ہے: ایرانی رہنما باقر قالیباف ایران کے جوابی حملے اسرائیلی فوج اور حکومت کے ممکنہ زوال کی رفتار کو تیز کر دیں گے: باقر قالیباف اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 10:04pm
دبئی: ایران کے امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے، یوکرین کا دفاعی سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ یوکرینی صدر یو اے ای کے دورے پر ہیں اور دونوں ملکوں کی دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر بات چیت جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 08:42pm
اسرائیل کے ایران کی جوہری اور صنعتی تنصیبات پر حملے ایرانی حکام کے مطابق حملوں کے باوجود کسی قسم کا تابکار اخراج نہیں ہوا، تاہم متعدد صنعتی تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔ اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 12:05am
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار، وزیراعظم نے اضافے کی تجویز مسترد کر دی مجھے پیٹرول پر 95 اور ڈیزل پر 203 روپے اضافہ کی تجویز دی گئی، وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 10:47pm
امریکی نائب صدر کا بڑا امتحان، ایران جنگ ختم کرانے کی ذمہ داری مل گئی: امریکی میڈیا جے ڈی وینس نے نیتن یاہو کو ایران جنگ سے متعلق غلط اندازے لگانے پر کھری کھری سنا دی تھیں: امریکی ویب سائٹ کا دعوٰی شائع 27 مارچ 2026 06:56pm
ایران میں پاکستانی سفارت خانے کے قریب اسرائیل کی شدید بمباری رپورٹ کے مطابق ان دھماکوں کے باوجود تمام پاکستانی سفارتکار محفوظ رہے شائع 27 مارچ 2026 11:49am
ایران کا اسرائیل میں آئل اسٹوریج اور اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اسرائیل میں معمولات زندگی شدید متاثر، کویت میں علی السالم ایئر بیس پر طیاروں اور ڈرونز کے ہینگر کو بھی نشانہ بنایا گیا شائع 27 مارچ 2026 11:18am
82 ویں ایئربورن ڈویژن: کٹھن آپریشنز کے لیے مشہور امریکی فوج کی چھاتہ بردار فورس امریکا نے ایران کے جزیرے ’خارگ‘ پر قبضے کی خبروں کے دوران اپنی خطرناک ترین فورس کو خطے میں تعینات کر دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 04:40pm
پاکستان کی درخواست پر امریکا نے ایرانی رہنماؤں کے نام ہٹ لسٹ سے نکال دیے پاکستان کی وساطت سے ایرانی رہنماؤں کے نام ہٹ لسٹ سے نکالنے پر ممکنہ امن مذاکرات کے لیے راستہ ہموار ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 06:24pm
اسرائیل کا ایرانی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری کو شہید کرنے کا دعویٰ علی رضا آبنائے ہرمز کی بندش کے فیصلوں میں مرکزی کردار ادا کر رہے تھے شائع 26 مارچ 2026 03:42pm
ایران جنگ: دنیا بھر میں ’ایم آر آئی‘ اسکینز میں تاخیر کا خدشہ اس تنازع کے نتیجے میں عالمی ہیلیم سپلائی کا تقریباً ایک تہائی حصہ متاثر ہو چکا ہے شائع 26 مارچ 2026 03:29pm
پاکستان نے کتنے عالمی تنازعات میں ثالث کا کردار ادا کیا؟ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی تاریخ ایسے کئی واقعات سے بھری پڑی ہے جہاں اس نے بڑی طاقتوں کو میز پر بٹھانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 02:24pm
ایران نے امریکیوں کے شکار کے لیے خارگ جزیرے پر مہلک جال بچھا دیا خارگ پر قبضے کی کوشش امریکا کے لیے کتنی خطرناک ہو سکتی ہے؟ شائع 26 مارچ 2026 11:43am
ایران کا سپریم لیڈر بننے سے بہتر ہے میں بیروزگار رہوں: ٹرمپ کا طنز تہران کی مذاکرات کے حوالے سے سخت تردید، جنگ کے دوران مذاکرات کے دعوے بھی مسترد اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 12:57pm
اسرائیلی فوج نے ایرانی شہری آبادی کو پھر نشانے پر لے لیا، اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ لبنان پر بھی شہری آبادی کو وحشیانہ حملہ، تازہ حملوں میں 22 افراد شہید اور153 زخمی شائع 26 مارچ 2026 09:54am
ایران نے اسرائیل اورامریکا پر 40 منٹ میں چار سو میزائل داغ دیئے، تل ابیب میں کئی عمارتیں زمین بوس کویت، اردن، بحرین میں بھی امریکی فوجی اڈوں کونشانہ بنایا شائع 26 مارچ 2026 09:16am
خامنہ ای کی شہادت؛ اسرائیل اور امریکا کا اندازہ ’احمقانہ‘ تھا: سابق سربراہ سی آئی اے کا دعویٰ اسرائیل نے ٹرمپ کو یقین دلایا تھا کہ خامنہ ای کی شہادت سے رجیم چینج ہو جائے گا: لیون پینیٹا اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 11:20am
ایران اور امریکا اپنی شرائط پر اَڑ گئے: پاکستان کی ثالثی کے باوجود مثبت پیشرفت نہ ہوسکی امریکا مختلف ثالثوں کے ذریعے پیغامات بھیج رہا ہے، لیکن تہران کا فی الحال براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں: عباس عراقچی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 10:23am
جارحیت نہ روکی گئی تو ’باب المندب‘ کو بھی بند کر دیں گے: ایران کی وارننگ آبنائے باب المندب عالمی تجارت خصوصاً یورپ اور امریکا کے لیے اہم ترین بحری گزرگاہ سمجھی جاتی ہے۔ شائع 26 مارچ 2026 12:01am
ایران نے امریکا کا ’ایف 18‘ طیارہ مار گرایا: ایرانی میڈیا کا دعویٰ امریکی ایف 18 جنگی طیارے کو چاہ بہار میں نشانہ بنایا گیا جو بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہو گیا: ایرانی میڈیا شائع 25 مارچ 2026 11:40pm
مذاکرات جاری ہیں، ناکام ہوئے تو ایران پر سخت حملے ہوں گے: وائٹ ہاؤس 15 نکاتی منصوبے سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات میں خاصی حد تک غلط معلومات شامل ہیں، ترجمان شائع 25 مارچ 2026 11:34pm