آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ ہر آپشن استعمال کریں گے: ترجمان وائٹ ہاؤس اب تک ایران کے تقریباً 5 ہزار اہداف کو نشانہ بنایا جا چکا ہے: کیرولائن لیوٹ اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 12:24am
’آنکھ کے بدلے آنکھ‘: ایران کا امریکا اور اسرائیل کو جواب ہم ’آنکھ کے بدلے آنکھ‘ کے اصول کے ساتھ چل رہے ہیں، ایران کے پارلیمانی اسپیکر شائع 10 مارچ 2026 11:46pm
بیروت میں ہوٹل پر اسرئیل کا حملہ، 4 ایرانی سفارت کار جاں بحق ایران کے اقوام متحدہ میں سفیر نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے، ترک خبر ایجنسی شائع 10 مارچ 2026 11:10pm
روس نے ایران کو خفیہ معلومات شیئر نہیں کیں: اسٹیو وٹکوف آئندہ ہفتے اسرائیل جا کر ایران کے خلاف کارروائی کی منصوبہ بندی پر مشاورت کریں گے، امریکی خصوصی ایلچی اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 11:04pm
ایران کے خلاف لڑائی کے خاتمے کا فیصلہ امریکا کے ساتھ کریں گے: اسرائیلی وزیر خارجہ ایران میں اقتدار کی تبدیلی کے لیے حالات پیدا ہونے کا امکان موجود ہے، جدعون ساعر شائع 10 مارچ 2026 09:56pm
تاریخ میں کوئی ایسی قوت نہیں آئی جو ایران کا نام مٹا سکے: مسعود پزشکیان حملہ آور آتے اور جاتے رہے لیکن ایران قائم و دائم ہے، پزشکیان شائع 10 مارچ 2026 09:01pm
امریکا اسرائیل حملے: ایران میں 9 اسپتال اور 52 اسکول تباہ، سیکڑوں بچے جاں بحق اس وقت ایران کے پاس ادویات کا ذخیرہ تقریباً چھ ماہ کے لیے موجود ہے: محمد جمالیان شائع 10 مارچ 2026 03:39pm
جنگ کب ختم ہوگی؟ فیصلہ امریکا نہیں ایران کرے گا: ترجمان پاسدارانِ انقلاب حملے جاری رہے تو ایک لیٹر تیل بھی خطے سے باہر نہیں جائے گا: پاسداران انقلاب کی دھمکی شائع 10 مارچ 2026 02:05pm
’ایران جنگ جلد ختم ہوسکتی ہے‘، ٹرمپ کا روسی صدر سے رابطے کے بعد بیان صدر پیوٹن نے امریکی صدر کو ایران سے جنگ کے پرامن حل کے لیے مختلف تجاویز پیش کی: کریملن شائع 10 مارچ 2026 10:54am
حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی وزیرِ خزانہ کا بیٹا شدید زخمی مارٹر گولے کے شیل کے ٹکڑے اسرائیلی وزیر کے بیٹے کی کمر اور پیٹ میں پیوست ہوگئے اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 12:39pm
چین، روس اور فرانس نے جنگ بندی کے حوالے سے رابطہ کیا ہے: ایران ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی پہلی اور بنیادی شرط یہ ہے کہ جارحیت دوبارہ نہ دہرائی جائے۔ شائع 10 مارچ 2026 08:36am
ایران: نئے رہبرِ معظم کے انتخاب کے بعد بیعت کا سلسلہ شروع، عوام سڑکوں پر نکل آئے مجلسِ خبرگان کی اپیل کے بعد ملک بھر میں نئے رہبر کے ہاتھ پر بیعت کا سلسلہ جاری ہے شائع 09 مارچ 2026 02:45pm
ایران اپنا دفاع کن ہتھیاروں سے کر رہا ہے؟ ایران کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل تقریباً دو ہزار سے ڈھائی ہزار کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 05:59pm
ایران کے حملے جاری رہے تو اسے بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا: سعودی عرب سعودی عرب اپنے عوام، سرزمین اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ہر ضروری قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے: سعودی وزارتِ خارجہ شائع 09 مارچ 2026 01:06pm
پاسدارانِ انقلاب کے حملے، خرم شہر اور فتاح میزائلوں سے اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا تمام میزائل اور ڈرون اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانے میں کامیاب، تل ابیب میں کئی عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل شائع 09 مارچ 2026 11:51am
اسرائیل نے لبنان پر حملوں میں سفید فاسفورس استعمال کیا: ہیومن رائٹس واچ ہیومین رائٹس واچ کا امریکا اور اتحادی ممالک سے اسرائیل کو فوجی امداد اور اسلحہ کی فروخت معطل کرنے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 12:05pm
قطر: سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں 313 افراد گرفتار قطری وزارتِ داخلہ کی عوام سے سیکیورٹی واقعات کی ویڈیوز نہ بنانے اور صرف تصدیق شدہ ذرائع پر بھروسہ کرنے کی اپیل شائع 09 مارچ 2026 10:48am
ایران کا جوہری خطرہ ختم ہوگا تو تیل کی قیمتیں کم ہو جائیں گی: صدر ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کی بڑھتی قیمتوں کو عالمی امن کی معمولی سی قیمت قرار دیا ہے شائع 09 مارچ 2026 09:59am
عراق میں بغداد اور اربیل ایئرپورٹس کے قریب ڈرون حملے ناکام بغداد میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کی کوشش، فضائی دفاعی نظام نے متعدد ڈرون مار گرائے شائع 09 مارچ 2026 09:56am
آبنائے ہرمز بندش: تیل کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں پیر کے روز تیل کی قیمتوں میں تقریباً 20 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے شائع 09 مارچ 2026 09:29am
مکمل جنگ بندی تک لڑتے رہیں گے، ایران سرنڈر نہیں کرے گا: عباس عراقچی ایران کسی بھی دباؤ کے سامنے جھکنے والا نہیں: ایرانی وزیر خارجہ شائع 08 مارچ 2026 08:58pm
ایران میں اسکول حملے کا الزام ٹرمپ نے اُلٹا ایرانی حکومت پر لگا دیا میناب اسکول پر امریکی حملے کے شواہد موجود ہیں، امریکی میڈیا شائع 08 مارچ 2026 08:46pm
جنگ کا نواں روز: ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے،11 افراد جاں بحق، ایران کے بھی اسرائیل پر جوابی وار کویت میں عریفجان بیس میں امریکی ہیڈ کوارٹرز نشانہ بنا ڈالا شائع 08 مارچ 2026 01:54pm
سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر ایرانی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ پرنس سلطان ایئر بیس اور دارالحکومت ریاض میں بیلسٹک میزائل مار گرائے اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 09:49am
ایران نے کئی امریکی فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے: ایرانی سیکیورٹی چیف کا دعویٰ امریکا نے ایران میں وینزویلا جیسی کارروائی کا سوچا تھا مگر اب وہ پھنس چکا ہے: علی لاریجانی شائع 08 مارچ 2026 08:37am
کویت میں ہلاک ہونے والے 6 امریکی فوجیوں کی لاشیں امریکا پہنچا دی گئیں تابوت وصولی کی باوقار تقریب میں صدر ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا شریک شائع 08 مارچ 2026 08:34am
ایران پر بڑا حملہ بھی رجیم چینج نہیں لا سکتا: امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف یہ رپورٹ ایسے وقت سامنے آئی ہے جب امریکی انتظامیہ ایران کے خلاف ممکنہ طویل فوجی مہم کے امکانات کو ظاہر کر رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 01:22pm
یو اے ای مضبوط ہے اور دشمنوں کے لیے آسان ہدف نہیں: شیخ محمد بن زاید النہیان شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایران، اسرائیل اور امریکا جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلا بیان جاری کر دیا۔ شائع 07 مارچ 2026 10:13pm
آخری سانس تک ملک کا دفاع کریں گے، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایرانی صدر کا ردعمل ایرانی قوم کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے سامنے جھکنے والی نہیں: مسعود پزشکیان شائع 07 مارچ 2026 08:17pm