دنیا شائع 04 دسمبر 2024 09:41am ایران میں حجاب کا نیا قانون منظور، سخت سزائیں مقرر ایرانی پارلیمنٹ نے حجاب اور عفت بل کے نام سے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے، جس کے تحت خواتین کو حجاب پہننا ضروری ہے...
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 11:14pm کراچی : تاجروں سے بھتہ مانگنے والے گینگ ایران سے چلانے کا انکشاف ایران سے گینگ وار کارندے نے کال پردو تاجروں کے نمبر دیئے
دنیا شائع 03 دسمبر 2024 09:23am شامی باغی اور فوج کے درمیان بڑھتا تصادم، ترکیہ اور ایران کا بڑا اقدام باغیوں نے حلب کے ارد گرد کے قصبوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے، رپورٹ
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 11:17am نائب وزیراعظم ای سی او میں شرکت کیلئے ایران روانہ اسحاق ڈارمشہدمیں اقتصادی تعاون تنظیم کےوزارتی اجلاس میں شرکت کرینگے
دنیا شائع 20 نومبر 2024 09:52am عدالت کا خلاف توقع فیصلہ، ایرانی یونیورسٹی میں احتجاجاً کپڑے اتارنے والی طالبہ آزاد نومبر کے اوائل میں طالبہ کی فوٹیج آن لائن وائرل ہوئی تھی جسے فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔
دنیا شائع 15 نومبر 2024 12:28am ایران : حجاب قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کو سدھارنے کیلئے ’کلینک‘ کھولنے کا اعلان حجاب نہ کرنے پر خواتین کا نفسیاتی علاج کرانے کے اقدام پر انسانی حقوق کی تنظیموں کا شدید ردِعمل
دنیا شائع 06 نومبر 2024 04:11pm ایران، جوہری سائنسدان کے قتل اور اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں تین کو سزا موت جوہر سائنسدان فخر زادہ کو نومبر 2020 میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب ان کی کار پر تہران کے قریب ایک ہائی وے پر حملہ کیا گیا۔
دنیا شائع 04 نومبر 2024 03:08pm ایران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پاسداران انقلاب کا جنرل جاں بحق یہ حادثہ سیستان بلوچستان کے صوبے میں پیش آیا، ایرانی میڈیا
دنیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 08:52am اسرائیل پر ایران کے طاقتور حملے کی تیاری مکمل، اہم ممالک کو آگاہ کردیا ایرانی حکام نے عرب حکام کو اپنے منصوبوں کی بریفنگ دی ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ
دنیا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 09:44am امریکی انتخابات سے قبل ایران کا اسرائیل پر حملے کا منصوبے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے ایرانی فوجی حکام کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔ امریکی اخبار نے...
دنیا شائع 31 اکتوبر 2024 11:47pm ایران کے راڈار اور میزائل ڈیفینس سسٹم کی تباہی کس حد تک خطرناک؟ ایٹمی تنصیبات کے باعث فضائی دفاعی نظام بنیادی ضرورت ہے، فاکس نیوز کی رپورٹ
دنیا اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 05:42pm ایک بار بچ گئے مگر کب تک بچوگے، اسرائیلی وزیرِاعظم کو حزب اللہ چیف کی دھمکی ہمارے لیے مزاحمت کرنا اور دفاعی اقدامات کرنا بہتر ہے، شیخ نعیم قاسم
دنیا شائع 29 اکتوبر 2024 07:26pm اسرائیلی جارحیت کے باعث ایران کا دفاعی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے باعث تناؤ بڑھ رہا ہے، ایرانی ترجمان
دنیا شائع 29 اکتوبر 2024 02:56pm حزب اللہ کے نئے سربراہ شیخ نعیم قاسم کون ہیں؟ انہوں نے لبنان یونیورسٹی سے کیمیا کی تعلیم مکمل کی
دنیا شائع 28 اکتوبر 2024 09:30am اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا صدر سلامتی کونسل کے مطابق روس، چین، الجزائر نے ایرانی درخواست کی حمایت کی
دنیا شائع 28 اکتوبر 2024 08:48am خامنہ ای کا ’عبرانی‘ زبان میں ایکس اکاؤنٹ بنتے ہی معطل ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے اکاؤنٹ کو اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے جواب میں کھولا تھا
دنیا شائع 26 اکتوبر 2024 05:27pm ایران میں پولیس کی گاڑی پر حملہ، 10 اہلکار ہلاک ٹرک کو کسی دھماکہ خیز مواد کے استعمال کی بجائے صرف گولیوں سے نقصان پہنچا ہے
دنیا شائع 25 اکتوبر 2024 10:26am عرب میڈیا کا حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی کی شہادت سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف ہاشم صفی الدین بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ میں ایک بنکر میں پناہ لیے ہوئے تھے، الحدث ٹی وی
دنیا شائع 23 اکتوبر 2024 02:46pm ایران پر حملے کا منصوبہ تیار، اسرائیل کن اہداف کو نشانہ بنائے گا؟ اسرائیلی میڈیا نے تفصیل بتا دی منصوبہ وزیر اعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر حالیہ حملے کی جوابی کارروائی کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔
دنیا شائع 22 اکتوبر 2024 10:59am دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے ایران نے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی سرحدی دیوارعلاقائی عدم استحکام کے جواب میں ایک ضروری اقدام ہے۔
دنیا شائع 21 اکتوبر 2024 03:28pm اسرائیل کی حملے کی دھمکی، حزب اللہ کے عبوری سربراہ تہران منتقل ایران کے حکم پر نعیم قاسم تہران منتقل ہوئے
دنیا شائع 04 اکتوبر 2024 03:58pm تہران پر اسرائیلی حملے پر منہ توڑ جواب ملے گے، ایران کا امریکا کو پیغام یکطرفہ خود کو ضبط کرنے کا مرحلہ ختم ہو گیا ہے، ایرانی عہدیدار
دنیا شائع 04 اکتوبر 2024 01:53pm جس طرح 7 اکتوبر کا حملہ جائز تھا اسی طرح ایران کا اسرائیل پر حملہ جائز ہے، خامنہ ای ہر ملک کو جارحیت کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے,مسلمان ممالک کو متحد ہونا ہوگا، ایرانی سپریم لیڈر
دنیا شائع 04 اکتوبر 2024 01:11pm اسرائیلی حملوں کے درمیان ایرانی وزیر خارجہ لبنان پہنچ گئے یہ ایران کے کسی بھی اعلیٰ سرکاری عہدیدار کا حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد لبنان کا پہلا دورہ ہے
دنیا شائع 03 اکتوبر 2024 11:41am ایرانی میزائل گھروں کے قریب گرنے پر بعض اسرائیلی شہری خوش کیوں؟ اسرائیل میں کئی لوگ میزائلوں کے ٹکڑے جمع کر رہے ہیں
دنیا شائع 03 اکتوبر 2024 09:17am خامنہ ای نے اسرائیلی حملے سے تین روز قبل حسن نصراللہ کو لبنان سے نکل جانے کہا تھا، ایرانی ذرائع سپریم لیڈر کا پیغام کمانڈر پاسداران انقلاب بریگیڈیئر جنرل عباس نلفوروشان نے شہید سربراہ حزب اللہ کو پہنچایا تھا
دنیا شائع 30 ستمبر 2024 07:49pm ایران نے لبنان یا غزہ میں اسرائیل کے خلاف اپنی ’فورسز‘ بھیجنے کی تردید کر دی غاصب صیہونی حکومت کو اس طرح کے جرائم سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ ناصر کنعانی
دنیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 01:32pm اسرائیلی انٹیلیجنس کیسے لبنان میں لوگوں کی لمحہ بہ لمحہ نگرانی کرتی ہے اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے 8200، 9900، اور 504 برانچ کے بارے میں بڑے پیمانے پر باتیں کی جارہی ہیں۔
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 05:22pm پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی: چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق وزرائے خارجہ نے افغان طالبان کے ٹی ٹی پی سمیت کسی بھی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہ دینے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا
دنیا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 08:39pm حزب اللہ کا موساد ہیڈکوارٹرز پر حملہ، اسرائیل نے میزائل تل ابیب پہنچنے کی تصدیق کردی صہیونی فوج نے مزید 27 افراد شہید کردیے، جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیوں کا بھی فیصلہ
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی