اسرائیل کی حملے کی دھمکی، حزب اللہ کے عبوری سربراہ تہران منتقل ایران کے حکم پر نعیم قاسم تہران منتقل ہوئے شائع 21 اکتوبر 2024 03:28pm
تہران پر اسرائیلی حملے پر منہ توڑ جواب ملے گے، ایران کا امریکا کو پیغام یکطرفہ خود کو ضبط کرنے کا مرحلہ ختم ہو گیا ہے، ایرانی عہدیدار شائع 04 اکتوبر 2024 03:58pm
جس طرح 7 اکتوبر کا حملہ جائز تھا اسی طرح ایران کا اسرائیل پر حملہ جائز ہے، خامنہ ای ہر ملک کو جارحیت کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے,مسلمان ممالک کو متحد ہونا ہوگا، ایرانی سپریم لیڈر شائع 04 اکتوبر 2024 01:53pm
اسرائیلی حملوں کے درمیان ایرانی وزیر خارجہ لبنان پہنچ گئے یہ ایران کے کسی بھی اعلیٰ سرکاری عہدیدار کا حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد لبنان کا پہلا دورہ ہے شائع 04 اکتوبر 2024 01:11pm
ایرانی میزائل گھروں کے قریب گرنے پر بعض اسرائیلی شہری خوش کیوں؟ اسرائیل میں کئی لوگ میزائلوں کے ٹکڑے جمع کر رہے ہیں شائع 03 اکتوبر 2024 11:41am
خامنہ ای نے اسرائیلی حملے سے تین روز قبل حسن نصراللہ کو لبنان سے نکل جانے کہا تھا، ایرانی ذرائع سپریم لیڈر کا پیغام کمانڈر پاسداران انقلاب بریگیڈیئر جنرل عباس نلفوروشان نے شہید سربراہ حزب اللہ کو پہنچایا تھا شائع 03 اکتوبر 2024 09:17am
ایران نے لبنان یا غزہ میں اسرائیل کے خلاف اپنی ’فورسز‘ بھیجنے کی تردید کر دی غاصب صیہونی حکومت کو اس طرح کے جرائم سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ ناصر کنعانی شائع 30 ستمبر 2024 07:49pm
اسرائیلی انٹیلیجنس کیسے لبنان میں لوگوں کی لمحہ بہ لمحہ نگرانی کرتی ہے اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے 8200، 9900، اور 504 برانچ کے بارے میں بڑے پیمانے پر باتیں کی جارہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 01:32pm
پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی: چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق وزرائے خارجہ نے افغان طالبان کے ٹی ٹی پی سمیت کسی بھی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہ دینے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا شائع 29 ستمبر 2024 05:22pm
حزب اللہ کا موساد ہیڈکوارٹرز پر حملہ، اسرائیل نے میزائل تل ابیب پہنچنے کی تصدیق کردی صہیونی فوج نے مزید 27 افراد شہید کردیے، جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیوں کا بھی فیصلہ اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 08:39pm
ایران ٹرمپ کو قتل کرنا چاہتا ہے، امریکی اداروں کی صدارتی امیدوار کو بریفنگ تمام ایجنسیوں میں قانون نافذ کرنے والے اہلکار صدر ٹرمپ کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں شائع 25 ستمبر 2024 09:50am
ایرانی صدر نے مغرب کو جوہری معاہدے کی پیشکش کردی عالمی برادری کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں، مسعود پیزشکیان کا جنرل اسمبلی سے خطاب شائع 25 ستمبر 2024 09:00am
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے اپنے ہی اہلکاروں کی چھان بین شروع کردی اسرائیل نے لبنان میں کئی مقامات پر حملے کردیے جس میں 45 بچوں، 58 خواتین سمیت 400 سے زائد افراد شہید اور 1300 سے زائد... شائع 24 ستمبر 2024 08:36am
ایران نے افغانستان بارڈر پر 10 کلومیٹر طویل دیوار کھڑی کردی مزید پچاس کلومیٹر کی دیوار بھی کھڑی کی جائے گی، طالبان دورِ حکومت میں ملک چھوڑنے والے بڑھ گئے شائع 23 ستمبر 2024 11:09pm
صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر پیجر پھٹنے سے کریش ہوا، ایرانی رکن پارلیمنٹ کا دعویٰ سابق ایرانی صدر ایک پیجر استعمال کرتے تھے، احمد بخشائیش اردستانی اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 09:28am
ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 51 افراد جاں بحق دھماکے میں 17 افراد زخمی ہوئے جبکہ کان میں اب بھی 5 افراد پھنسے ہوئے ہیں، ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 04:45pm
طالبان سفارتکاروں نے ایرانی ترانے کا بھی احترام نہ کیا، تہران کی جوابی کارروائی افغان سفارتکار پاکستان کے قومی ترانہ کے احترام میں بھی کھڑے نہیں ہوئے تھے اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 11:06pm
پیجر ڈیوائسز کے دھماکوں میں ایران کے سفیر مجتبیٰ عمانی ایک آنکھ سے محروم ایران کی تردید، حزب اللہ کا بدلہ لینے کا اعلان، اسرائیلی وزیراعظم سمیت تمام اہم شخصیات محفوظ مقام پر چھپ گئی شائع 18 ستمبر 2024 03:57pm
ایران میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ، 10 جاں بحق مسافر بس ایران کے شہر بوشہر سے مشہد جا رہی تھی، یہ واضح نہیں کی بس میں سوار مسافر زائرین تھے یا مقامی شہری تھے اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 06:07pm
مہسا امینی کی دوسری برسی پر ایرانی صدر کا ’حجاب‘ سے متعلق بڑا اعلان مسعود پیزیشکیان کے ریمارکس ایران کے سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر شائع 17 ستمبر 2024 10:40am
مہسا امینی کی دوسری برسی، ایران میں خواتین قیدی کا بھوک ہڑتال کا اعلان 22 سالہ پولیس کی حراست میں انتقال کر گئیں تھیں، میڈیا رپورٹس شائع 16 ستمبر 2024 03:57pm
ایران نے تحقیقی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں لانچ کردیا ایرانی ساختہ راکٹ کے ذریعے 60 کلو گرام وزنی چمران ون سیٹیلاٹ خلا میں روانہ کیا گیا، ایرانی میڈیا شائع 15 ستمبر 2024 09:05am
ایران چار ایٹم بم بنانے کی پوزیشن میں آگیا؟ یورپ میں ہل چل مچ گئی ایران نے جوہری ہتھیار کے حصول کے ساتھ آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا تو اس کے پاس چار ایٹمی بم بنانے کے لیے درکار مواد موجود ہوگا، یورپی ٹرائیکا شائع 12 ستمبر 2024 07:14pm
روس کو میزائلوں کی فراہمی، تین بڑے یورپی ممالک نے ایران پر پابندیوں کا اعلان کردیا روس کو بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی میں ملوث اہم اداروں اور افراد کا بھی پیچھا کریں گے، مشترکہ بیان شائع 10 ستمبر 2024 09:10pm
کن ملکوں نے ”ایکس“ پر پابندی عائد کر رکھی ہے؟ پابندی کا آغاز 2011 میں ہی ہوگیا تھا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:24am
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 3 جاں بحق پاکستانی زائرین اربعین میں شرکت کے لیے ایران کے راستے عراق جا رہے تھے۔ شائع 26 اگست 2024 02:01pm
عمرہ ویزا کے بعد زیارت کیلئے ایران عراق جانے والے پاکستانی بھی بھیک مانگنے میں ملوث عراقی حکام کا پاکستانی بھکاریوں اور ایف آئی اے حکام کے خلاف ناراضی بھرا خط، سفارت خانے کو شرمندگی کا سامنا شائع 24 اگست 2024 03:48pm
اسرائیل کے خلاف کوئی کارروائی عجلت میں نہیں ہوگی، ایرانی ترجمان کوئی بھی کارروائی بہت سوچ سمجھ کر کی جائے گی، پاس دارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائنی کا بیان شائع 23 اگست 2024 10:45pm
ایران میں جاں بحق اور زخمی پاکستانی زائرین کیلئے مالی امداد کا اعلان تمام انتظامات اور معاوضہ کے جاری ہونے کی رپورٹس چیئرمین بلاول بھٹو کو بروقت دی جائیں گی، وزیراعلیٰ سندھ شائع 23 اگست 2024 03:38pm
ایران بس حادثہ، 28 میتیں جیکب آباد پہنچادی گئیں، میتوں پر پھول نچھاور 10زائرین کی میتیں لاڑکانہ، 6 کی کندھ کوٹ اور 6 کی خیرپور پہنچا دی گئیں، زخمی ایئرایمبولینس سے کراچی منتقل اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 12:30pm