روسی صدر کی مشکل وقت میں تقسیم نہ ہونے پر ایران کی تعریف ایران میں قومی یکجہتی اور ریاستی اداروں کے ساتھ عوامی وابستگی نمایاں طور پر دکھائی دیتی ہے: پیوٹن شائع 06 جون 2026 09:05am
امریکی فوج نے ایرانی بحریہ کا جنگی جہازوں کو پسپا کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا خلیجِ عمان میں کشیدگی پر امریکی فوج اور ایرانی بحریہ کے بیانات میں واضح تضاد سامنے آیا ہے۔ شائع 05 جون 2026 07:37pm
امریکی ثالثی ناکام ؟ لبنان جنگ بندی پر عمل نہ ہوسکا، اسرائیلی حملے جاری طے پانے والا معاہدہ تنازع کا شکار، ہلاکتیں 3 ہزار سے تجاوز کر گئیں شائع 05 جون 2026 12:12pm
ایران کے ساتھ ڈیل کیے بغیر بھی افزودہ یورینیم حاصل کرسکتے ہیں: صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جاتا ہے تو آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھول دیا جائے گا: ٹرمپ اپ ڈیٹ 05 جون 2026 09:24am
ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے سروس فیس وصول کرنے کا اعلان یہ فیس سیکیورٹی اور دیگر بحری خدمات کے بدلے میں لی جائے گی: ایرانی حکام شائع 04 جون 2026 10:10pm
آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کے وقت ان کے دفتر میں موجود تھا: عباس عراقچی کا انکشاف حملے کے بعد خود سے زیادہ سپریم لیڈر کی سلامتی کی فکر لاحق تھی: عباس عراقچی کا انٹریو شائع 04 جون 2026 08:30pm
ایران کو جھکانے کا مشن ناکام، تہران پہلے سے زیادہ مضبوط کیسے؟ اگر جنگ میں عارضی وقفہ آتا ہے تو اس کا سب سے بڑا فائدہ ایرانی انقلابی گارڈز کو ہو سکتا ہے: ماہرین اپ ڈیٹ 04 جون 2026 01:01pm
کویت پر حملے کے بعد 2 ایرانی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم کویتی وزارت خارجہ نے دونوں سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جون 2026 09:10am
فیفا ورلڈ کپ: امریکا میں ایرانی میچز کے لیے سیکیورٹی سخت، امیگریشن حکام کو دور رکھنے کا فیصلہ ورلڈ کپ میچز کے دوران امیگریشن کریک ڈاؤن نہیں ہوگا، حکام کی یقین دہانی، شائع 03 جون 2026 09:14am
اشارے ملے ہیں کہ ایرانی سپریم لیڈر مذاکرات میں اپنی سرگرمیاں بڑھا رہے ہیں: روبیو آبنائے ہرمز کی امریکی بندش دراصل ایک جوابی عمل ہے: روبیو اپ ڈیٹ 03 جون 2026 12:01am
آبنائے ہرمز سے تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت تیز، ایران کا 24 جہازوں کو اجازت دینے کا دعویٰ شرپسند غیر ملکی عناصر کے لیے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں کوئی جگہ نہیں ہوگی: پاسدارانِ انقلاب اپ ڈیٹ 02 جون 2026 06:16pm
امریکا کے ساتھ عبوری معاہدے کے پیچھے ایران کی کیا حکمتِ عملی ہے؟ ایران امریکا کے ساتھ باضابطہ معاہدے کے بجائے عارضی سمجھوتے کے ذریعے پابندیوں میں نرمی چاہتا ہے، رائٹرز کا دعویٰ شائع 02 جون 2026 12:23pm
پاکستان ایران کا اظہارِ برہمی اور ٹرمپ کی لعن طعن، نیتن یاہو نے لبنان پر حملے روک دیے اب کوئی فوج بیروت نہیں جارہی، جو اسرائیلی فوجی راستے میں تھے انہیں واپس بھیج دیا گیا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 02 جون 2026 12:47pm
لبنان پر حملوں کی دھمکی پر ٹرمپ بھڑک گئے، نیتن یاہو کو فون پر پاگل اور ناشکرا قرار دے دیا: ایگزیوس میں نہ ہوتا تو تم جیل میں سڑ رہے ہوتے، ان ہی حرکتوں کی وجہ سے دنیا تم سے اور اسرائیل سے نفرت کرتی ہے: صدر ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید تنقید شائع 02 جون 2026 08:34am
ایران کی جانب سے مذاکرات معطل کرنے کا کوئی اشارہ نہیں ملا: صدر ٹرمپ کا ردعمل میرے خیال میں ہم بہت زیادہ بات کر چکے ہیں، اگر سچ پوچھیں تو خاموش رہنا بہتر ہوگا: امریکی صدر کا انٹرویو اپ ڈیٹ 01 جون 2026 11:08pm
ایران امریکا مذاکرات: عالمی مارکیٹ میں اچانک خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں مارکیٹ میں سپلائی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورت حال نے قیمتوں کو ایک بار پھر اوپر دھکیل دیا ہے۔ شائع 01 جون 2026 09:36pm
امریکا کی قشم اور گورک پر بمباری کے بعد کویت میں ایران کے ڈرونز اور میزائل حملے امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی کہ ہفتہ اور اتوار کو ایران کے شہر گیروک اور جزیرہ قشم کے اطراف کارروائیاں کی گئیں اپ ڈیٹ 01 جون 2026 01:11pm
'شیطان پرستی' پر ایران میں کیفے کے خلاف کارروائی لائیو میوزک، نوجوانوں کی موجودگی اور ’غیرمعمولی حرکات‘ پر ایرانی حکام کی کارروائی اپ ڈیٹ 01 جون 2026 10:10am
عوامی حقوق کے تحفظ کی ضمانت کے بغیر امریکا سے کوئی معاہدہ قبول نہیں ہوگا: باقر قالیباف دشمن کے الفاظ اور وعدوں پر کوئی اعتماد نہیں ہے: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ شائع 31 مئ 2026 03:37pm
ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو امریکا دوبارہ فوجی آپریشن شروع کرے گا: ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ طے پانے کے بہت قریب ہے اور دونوں... شائع 31 مئ 2026 09:07am
آبنائے ہرمز میں نافذ نظام کی خلاف ورزی کرنے والے جہاز سخت نتائج بھگتیں گے: ایرانی فوج پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کے روز آبنائے ہرمز پار کرنے کی کوشش کرنے والے امریکی آئل ٹینکر کو واپس لوٹا دیا گیا تھا۔ شائع 30 مئ 2026 11:18pm
آبنائے ہرمز میں خصوصی نظام نافذ ہے، عمان کے ساتھ نیا لائحہ عمل ترتیب دے رہے ہیں: ایران ایران اپنے فیصلے دھمکیوں میں آکر نہیں بلکہ اپنی قوم کے مفادات اور حقوق کی بنیاد پر کرتا ہے: اسماعیل بقائی شائع 30 مئ 2026 09:46pm
ایران کا قیشم جزیرے پر پرواز کرنے والے ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ ایرانی فوج کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے قیشم جزیرے کی حدود میں دشمن کے ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2026 09:49pm
صدر ٹرمپ نے ایران معاہدے پر حتمی فیصلہ مؤخر کردیا وائٹ ہاؤس کی اہم میٹنگ بغیر نتیجے کے ختم، شرائط پر تہران اور واشنگٹن میں اختلافات برقرار! شائع 30 مئ 2026 08:28am
ایران کا امریکا پر سنگین الزام: لبنان حملوں میں اسرائیل کا ’شریکِ جرم‘ قرار دے دیا ایرانی ترجمان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ لبنان میں جاری حملے رکوانے کیلئے فوری اقدامات کرے شائع 29 مئ 2026 05:37pm
امریکا ایران معاہدہ؛ ٹرمپ نے مسودہ اسرائیل اور اتحادیوں کو بھیج دیا: دی گارجین کا دعویٰ ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت مؤخر اور لبنان کے معاملے پر اسرائیل کا اعتراض سامنے آسکتا ہے: برطانوی اخبار اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 03:58pm
ایرانی تیل کی ترسیل: امریکا نے 8 بحری جہازوں اور 15 عالمی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا ایران تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن کو فوجی سرگرمیوں اور علاقائی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے استعمال کرتا ہے: امریکا کا الزام شائع 29 مئ 2026 10:05am
ایران نیک نیتی کا مظاہرہ کر رہا ہے، معاہدے کے بہت قریب آچکے ہیں: جے ڈی وینس یہ واضح نہیں ہے کہ صدر ٹرمپ اس معاہدے پر دستخط کریں گے یا نہیں: امریکی نائب صدر اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 12:41pm
امریکا اور ایران کے درمیان ڈیل فائنل، صدر ٹرمپ کی منظوری باقی ہے: امریکی ویب سائٹ ٹرمپ نے ثالثوں کو بتایا ہے کہ انہیں معاہدے پر غور کرنے اور دستخط کرنے کے لیے چند دن درکار ہیں۔ اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 08:55am
ایران، امریکا کشیدگی میں اضافے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ برینٹ خام تیل کی قیمت 2.38 ڈالر اضافے کے بعد 96.67 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی: خبر ایجنسی شائع 28 مئ 2026 02:34pm